Voice of Asia News

دنیا کو دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑے کرونا کا سامنا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک ( وائس آف ایشیا ) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کورونا کی وبا سماج کے مرکز پر حملہ کر رہی ہے اور لوگوں کی جانیں اور ان کا روزگار چھین رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتونیو گوتیرس نے خبردار کیا کہ اس کے نتیجے میں دنیا ایسی کساد بازاری کا شکار ہو سکتی ہے جس کی ماضی قریب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔انتونیو گوتیرس نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کو چاہیے کہ وہ ترقی پذیر اور غریب ممالک کی مدد کریں ورنہ اس وبا کے جنگل کی ا?گ کی طرح پھیلنے کا خدشہ ہے۔
وائس آف ایشیا،01 اپریل2020خبر نمبر 81

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے