Voice of Asia News

صرف خیر خواہ لوگوں سے مشورہ لیں، حناء الطاف کا نوجوانوں کے لیے پیغام

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) اداکارہ حناء الطاف نے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے لیے پیغام میں کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم زندگی میں صرف دو تین لوگ ایسے رکھیں جن سے مشورہ لیا جا سکے اور جو آپ کو لگتا ہے کہ وہ اصل میں آپ کے خیر خواہ ہیں، کیونکہ جب ا?پ زندگی میں سب لوگوں کی رائے لینا شروع کر دیتے ہیں تو آپ کا اپنی صحیح اور غلط کو پہنچاننے والی طاقت ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور آپ کا خود پر سے اعتماد ڈولنے لگتا ہے۔
وائس آف ایشیا،01 اپریل2020خبر نمبر 8

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے