Voice of Asia News

صبائبقمرکا ڈیبیو فلم کے ریکارڈ 711کروڑ روپے بزنس کا اعزاز

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) اداکارہ صباء قمر کی ڈیبیو بالی وڈ فلم’’ہندی میڈیم‘‘ نے 711کروڑ کا بزنس کر کے انہیں پاک۔بھارت کی ایسی پہلی اداکارہ کا اعزاز دیا ہے جن کی ڈیبیو فلم نے 7کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے۔ صباء قمر فلم’’گھبرانا نہیں‘‘ میں دکھائی دیں گی۔
وائس آف ایشیا،01 اپریل2020خبر نمبر 14

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے