Voice of Asia News

رمشا خان کا ڈرامہ سیریل’’عشقیہ‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) اداکارہ رمشا خان نے ڈرامہ سیریل’’عشقیہ‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔رمشا خان ان دنوں ڈرامہ سیریل’’عشقیہ‘‘ میں فیروز خان اور ہانیہ عامر کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں، انہوں نے ڈرامے کے لیے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جن میں انہوں نے جامنی رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا ہے۔
وائس آف ایشیا،01 اپریل2020خبر نمبر 16

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے