Voice of Asia News

میری زندگی کا سب سے بڑانقصان والدہ کی موت ہے، آئمہ بیگ

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ان کی زندگی کا سب سے بڑا نقصان والدہ کی موت ہے۔ انہوںنے کہاکہ ان کی والدہ کینسر کی مریضہ تھیں اور اور وہ 6 سال تک کینسر سے لڑتی رہیں اور اس دوران انہوں نے ہمیں کبھی بھی احساس نہیں ہونے دیا کہ وہ کتنی تکلیف میں ہیں ۔انہوں نے کہا گلوکارہ نے انہیں کیموتھراپی کے تکلیف دہ عمل سے گذرتے دیکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے بال کھودئیے لیکن وہ پھر بھی مسکراتی رہیں۔ انہوںنے کہاکہ کاش وہ اپنی والدہ کو اس بیماری سے نکال سکتی اور ان کے لئے وہ سب کچھ کر سکتیں جو ان کی خواہش تھی۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے