Voice of Asia News

سوشل میڈیا کو منفی کی بجائے مثبت طور پر استعمال کرنا چاہیے،فہدمصطفی

اسلام آباد وائس آف ایشیا) اداکارہ فہدمصطفی نے کہا کہ ہمیں کسی کی ذاتی زندگی پر بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہم لوگ اکثر بھول جاتے ہیں کہ ہر شخص اپنی ذاتی زندگی کے فیصلے لینے کا حق ہے اور ہمیں اس کے لئے گئے فیصلوں پر بات نہیں کرنی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہاکہ سوشل میڈیا پر یہ پہلو بہر زیادہ دیکھا جارہا ہے کہ ہم لوگ کسی بھی انسان کی ذات پر نے وجہ بغیر کسی ثبوت کے الزامات لگاتے اور منفی کمنٹس کرتے ہیں جو سراسر غلط ہے۔ انہوںنے کہا کہ ہمیں سوشل میڈیا کو منفی کی بجائے مثبت طور پر استعمال کرنا چاہیے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے