Voice of Asia News

جنت مرزا کا ٹک ٹاکر عادل راجپوت اور ان کی اہلیہ فرح راجپوت کیلئے پیغام

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)اداکارہ اور ٹک ٹاکر جنت مرزا نے ٹک ٹاکر عادل راجپوت اور ان کی اہلیہ فرح راجپوت کے لئے پیغام جاری کردیا ہے۔انہوں نے کہاکہ انہیں اپنے شوہر عادل راجپوت کی موت کی جھوٹی خبر پھیلانی نہیں چاہیے تھی اور ان کے نزدیک یہ ایک گھٹیا مذاق ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس بات پر حیران ہیں کہ ایک بیوی اپنے شوہر کے مرنے کی جھوٹی خبر کیسے دے سکتی ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے