Voice of Asia News

حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات و چیئر مین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کا مثالی ادارہ ثابت ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کا سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم سے متعلق ویژن واضح ہے ۔
image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے