Voice of Asia News

ماہرہ خان کی والدہ نے مزاق میں انہیں کنفیوز انسان کہہ دیا

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) اداکارہ ماہرہ خان کی والدہ نے مزاق میں انہیں کنفیوز انسان کہہ دیا۔ماہرہ خان نے اداکار اور میزبان کے گیم شو ’’جیتو پاکستان ‘‘ میں شرکت کی جس میں ایک سوال بارے ان کی والدہ کو آڈیو کال پر لیا گیا جس کا مزاح میں جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا ماہرہ خان ایک نہایت کنفیوز انسان ہیں جس پر اداکار فہد مصفطی نے مزید سوالات کئے جس پر انہوں نے فہد کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ وہ ایک اچھے انسان ہیں جبکہ ماہرہ خان جھوٹی ہیں جس شو میں آئے تمام اداکار بہت لطف اندوز ہوئے۔
وائس آف ایشیا،20 مئی2020خبر نمبر 34

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے