Voice of Asia News

کسی سے حسد نہیں کرتی اور ہر حال میں خوش رہتی ہوں، ارمینہ خان

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) اداکارہ ارمینہ خان نے کہاکہ وہ کسی سے حسد نہیں کرتی ہیں اور ہر حال میں خوش رہتی ہیں۔انہوں نے انسٹا گرام میں جاری ایک پوسٹ میں لکھا کہ وہ جب اپنے آپ کو آئینے میں دیکھتی ہیں تو اپنے رب کی دی گئی نعمتوں کو شکر ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وہ کسی سے حسد کرنے کی بجائے ان کی مدد کرنے کی قائل ہیں اور ان کے ارد گرد نوازے گئے اچھے لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتی ہیں جنہوں نے ہمیشہ ان کا حوصلہ بنائے رکھا۔
وائس آف ایشیا،20 مئی2020خبر نمبر 41

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے