Voice of Asia News

ثمنیہ پیرزادہ نے مداحوں سے اپنا خیال رکھنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا )اداکارہ ثمنیہ پیرزادہ نے مداحوں سے اپنا خیال رکھنے کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کو آسان مت لیں اور غیر ضروری باہر اور خاص طور پر پرہجوم جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب کے لئے اس وقت اپنا خیال رکھنا ضروری ہے کیونکہ اپنا خیال رکھتے ہوئے ہم بہت سے لوگوں کو محفوظ کر سکتے ہیں۔
وائس آف ایشیا،20 مئی2020خبر نمبر 44

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے