Voice of Asia News

جس کام سے خوشی حاصل ہو اسے ترجیع دینے کی قائل ہوں، کنزہ ہاشمی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) اداکارہ کنزہ ہاشمی نے کہا کہ انسان کو من پسند کا م کرنے سے خوشی حا صل ہوتی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ وہ زندگی گزارنے کے لئے اس اصول کی قائل ہے کہ جس کام سے خوشی ملتی ہو ہمیں وہی کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کام جو انسان کو پسند نہ ہو وہ اس کے لئے کا کی بجائے بوجھ بن جاتا ہے۔
وائس آف ایشیا،20 مئی2020خبر نمبر 45

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے