Voice of Asia News

نئے زاویے سے زندگی کو دیکھنا اچھا لگتا ہے، مایا علی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) اداکارہ مایا علی نے کہا کہ انہیں نئے زاویے سے زندگی کو دیکھنا اچھا لگتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب وہ زندگی کو نئے پہلو سے دیکھنے کی خواہش رکھتی ہیں اور اس بات پر یقین رکھتی ہیں جب کبھی زندگی ہمیں آگے بڑھنے کا موقع دے تو ہمیں اسے خوشی سے قبول کرنا چاہیے۔
وائس آف ایشیا،20 مئی2020خبر نمبر 42

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے