Voice of Asia News

مہوش حیات کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

کراچی( وائس آف ایشیا ) پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کراچی میں ہونے والے فضائی حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے حادثے میں جاں بحق افراد اور ان کے اہل خانہ کے لئے دعا بھی کی۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مہوش حیات نے لکھا کہ انہیں اس خبر کا یقین نہیں آرہا، اس سال ہم نے بہت سی مصیبتیں برداشت کیں۔
وائس آف ایشیا،23 مئی2020خبر نمبر 57

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے