Breaking News
Voice of Asia News

ڈرامہ سیریل ہمسفر کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ہمیشہ خاص رہے گا، ماہرہ خان

اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل ہمسفر کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ان کی زندگی کا پہلا ایوارڈ تھا۔برطانوی ذرائع ابلاغ  کو  دیے گئے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے بتایا کہہ ڈرامہ سیریل ہمسفر کے  لیے مجھے  لکس سٹائل ایوارڈ میں بہترین ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ ملا تھا اور یہ میری زندگی کا سب سے پہلا ایوارڈ تھا  اور وہ بھی ایسے ڈرامے کے لیے جس نے میری ایک شناخت بنائی  اسکے بعد میں نے بہت سے ایوارڈ حاصل کیے لیکن  یہ ایوارڈ میری زندگی میں ہمیشہ بہت خاص رہے گا۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  • 0
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے