Voice of Asia News

سوئیڈن کے شہزادہ فلپ اور اہلیہ کورونا میں مبتلا

سٹاک ہوم ( وائس آف ایشیا ) سوئیڈن کے شہزادہ کارل فلپ اور ان کی اہلیہ شہزادی صوفیا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔سوئیڈش رائل کورٹ کے مطابق شہزادہ فلپ اور شہزادی صوفیا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم دونوں کی طبیعت بہتر ہے، شاہی خاندان کے دیگر افراد کا ٹیسٹ کرلیاگیا ۔ یاد رہے کہ سوئیڈن میں کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ 30 ہزار سے زیادہ ہے ،اب تک ساڑھے چھ ہزار سے زیادہ افراد اس وبا سے اپنی جانوں سے دھو بیٹھے ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے