Voice of Asia News

بشریٰ انصاری 66برس کی ہو گئیں

کراچی (وائس آ ف ایشیا) لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری 66برس کی ہو گئیں۔ انہوں نے 50کی دہائی میں بطور چائلڈ سٹار کیریئر کا آغاز کیااس کے بعد انہوں نے ’’ففٹی ففٹی‘‘ میں ادکاری کے ججوہر دکھائے، ان کے مشہور ڈراموں میں سیچرڈے نائٹ لائیو، آنگن ٹیڑھا،نیلی دھوپ،کچھ دل نے کہا،امراؤ جان ادا، مہرالنساء اور دیگر متعدد ڈارمے شامل ہیں۔ان کی فلموں میں’’’ابھی تو میں جوان ہوں، جوانی پھر نہیں آنی اور ہو من جہاں‘‘ شامل ہیں۔زارا نور عباس نے ان کی64ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں