Voice of Asia News

معین اختر ابھی بھی میرے دل اور یادوں میں زندہ ہیں، انور مقصود

کراچی(وائس آ ف ایشیا) اداکار انور مقصود نے کہا کہ معین اختر ابھی بھی ان کے دل اور یادوں میں زندہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا مرحوم میزبان اور اداکار کے ساتھ 35 سال اکٹھے گزرے ہیں اور وہ ابھی بھی جب کوئی ’’لوزٹاک‘‘ جیسا پروگرام کرتے ہیں تو ان ابھی معین اختر نام لکھ کر مٹادیتے ہیں، انہوں نے کہاکہ بڑے لوگ دنیا سے تو چلے جاتے ہیں لیکن لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندی رہتے ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں