Voice of Asia News

فریال محمود کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(وائس آ ف ایشیا)پاکستان کی معروف اداکارہ فریال محمود کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اداکارہ فریال محمود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔اس سے قبل سوشل میڈیا پر فریال محمود کی گردش ہونے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ فریالپر شدہد تنقید کی جا رہی ہے۔فریال محمود ہٹ ڈرامہ سیریز بابا جانی، عنایہ، داسی، اور لال عشق میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔فریال محمود پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ فریال محمود کیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں