Voice of Asia News

سوشل میڈیا ٹرول پر توجہ دینا ضروری نہیں سمجھتی،ٹوئنکل کھنہ

ممبئی(وائس آ ف ایشیا)بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا ٹرول پر توجہ نہیں دیتیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر متعدد بار ٹرولز کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن وہ اس پر توجہ نہیں دیتیں اور ان سب سے نمٹنے کا بہترین طریقہ یہی ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں