Voice of Asia News

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

اسلام آباد(وائس آ ف ایشیا)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی متحدہ عرب امارات کے نومنتخب صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات ہوئی ہے۔یواے ای کے سفارتخانے کے مطاق نومنتخب صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، آرمی چیف شیخ خلیفہ بن زاید ال نہیان کی وفات پرتعزیت کے لیے متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں