Voice of Asia News

کفتان بہت پسند ہے، حریم فاروق

لاہور(وائس آ ف ایشیا) اداکارہ حریم فاروق نے اپنے پسندیدہ لباس بارے آگاہ کر دیا۔ انہوں نے نارنجی رنگ کے کفتان میں بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ کفتان بہت پسند ہے جس کی وجہ سے وہ نہیں چاہتیں کہ گرمیاں ختم ہوں۔انہوں نے بتایا کہ اگر آپ لوگ بھی مختلف رنگوں کے کفتان پسند کرتے ہیں تو ان کی لولوسر کی دوسری کلیکشن سے حاصل کر سکتے ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں