Breaking News
Voice of Asia News

بابر اعظم، اظہر علی، وہاب ریاض نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کیلئے تیاری شروع کردی

لاہور(وائس آف ایشیا)جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، اظہر علی اور وہاب ریاض نے تیاریوں شروع کر دیں۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچز محمد یوسف اور ثقلین مشتاق کی موجودگی میںتینوں کھلاڑیوں نے انفرادی طور پر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں بھرپور ٹریننگ کی۔بابر اعظم اور اظہر علی نے دیگر بولرز کے علاوہ وہاب ریاض کی تیز گیندوں کا سامنا کیا۔اس موقع پرقومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچز محمد یوسف اور ثقلین مشتاق بھی موجود تھے۔محمد یوسف نے مصباح الحق کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کی اور ا ±نہیں ٹپس بھی دیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے