Breaking News
Voice of Asia News

میرا انصاری میں تمہیں بہت یاد کرتی ہوں، بشریٰ انصاری

کراچی (وائس آف ایشیا) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو نیویارک میں مقیم اپنی بیٹی میرا انصاری کی یاد ستانے لگی۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی اور مداحوں کے ساتھ ماضی کی اپنی حسین یادیں شیئر کرنے والی بشریٰ انصاری نے اس مرتبہ انسٹاگرام پر اپنی صاحبزادی میرا انصاری کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر شیئر کی ہے۔بشریٰ انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کسی فیشن شو کی لگ رہی ہے کیونکہ میرا انصاری اور اٴْن کی والدہ ریمپ پر واک کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔سینئر اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں جذباتی انداز میں لکھا کہ ’میرا، میری بیٹی میں تمہیں بہت یاد کرتی ہوں۔‘اٴْنہوں نے لکھا کہ ’بیٹیاں خدا کا ایک خاص تحفہ ہوتی ہیں۔‘بشریٰ انصاری نے لکھا کہ ’میرا، تٴْم اپنی امّاں کی محبت ہو۔‘اداکارہ کی اس پوسٹ کو صارفین کی بڑی تعداد پسند کر رہی ہے جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے