Breaking News
Voice of Asia News

صرف سچائی حقیقت ہے باقی سب کچھ اس کی تشریح ہے، عدنان صدیقی

کراچی (وائس آف ایشیا) ٹی وی اور فلموں کے مقبول ترین ادکار و ماڈل عدنان صدیقی نے اپنے مداحوں کیلئے ایک فکر انگیز پیغام دیا ہے۔ہالی ووڈ فلم ’اے مائٹی ہرٹ‘، بھارتی فلم ’مم‘ اور پاکستانی ٹیلی ویڑن کے مشہور ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنیوالے معروف اداکار عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کرتا پاجامہ پہنے ہوئے ہیں۔تصویر کے ساتھ کیپشن میں اداکار کا کہنا ہے کہ صرف سچائی حقیقت ہے باقی سب کچھ اس کی تشریح اور وضاحت ہے۔عدنان صدیقی کے اس پیغام کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا اور اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے