Breaking News
Voice of Asia News

’کریج دی کاورڈلی ڈوگ‘ میرے پسندیدہ کارٹون ہیں، مہوش حیات

کراچی (وائس آف ایشیا) تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے میں بتایا ہے کہ’کریج دی کاورڈلی ڈوگ‘ان کا پسندیدہ کارٹون ہے۔اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام سٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کریج دی کاورڈلی ڈوگ کارٹون ان کا ہر وقت کا پسندیدہ کارٹون ہے۔مہوش حیات نے ناصرف اس کارٹون کے حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا بلکہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس کارٹون سے انہوں نے کیا سیکھا۔اداکارہ نے بتایا کہ’کریج دی کاورڈلی ڈوگ‘ نے مجھے یہ سیکھایا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے، چیزیں کتنی ہی ڈراؤنی کیوں نہ ہو جائیں ان کا سامنا کرنے سے کبھی نہ ڈریں اور آخر میں تمام تر چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے