Breaking News
Voice of Asia News

اروشی اور رندیپ کی ویب سیریز کی شوٹنگ شروع ہوگئی

ممبئی (وائس آف ایشیا) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا اور اداکار رندیپ ہودا کی نئی ویب سیریز کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا۔اداکارہ اروشی روتیلا نے انسٹاگرام اکائونٹ پر شوٹنگ کے آغاز کی تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق تفصیلات بھی بتائیں۔اروشی روتیلا نے اداکار رندیپ ہودا کی تعریف بھی کی۔ اس پوسٹ کو کچھ ہی دیر میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے پسند کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویب سیریز کا نام انسپکٹر اویناش ہے جس میں رندیپ ہودا پولیس اہلکار کا کردار نبھائیں گے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے