Voice of Asia News

میں کوئی مشہور شخصیت نہیں عام انسان ہوں:رابی پیرزادہ

کراچی (وائس آ ف ایشیا)سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں اور لکھا کہ‘میرے لیے پہاڑی علاقوں میں پینٹنگ کرنا بہت آسان ہے کیونکہ میں وہاں حمد، نعت پڑھتے ہوئے پینٹنگ کرتی ہوں۔ ایک صارف نے لکھا کہ‘آپ مشہور شخصیت تھیں، ہیں اور مستقبل میں بھی رہیں گی۔ رابی پیرزادہ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ‘نہیں! میں اب مشہور شخصیت نہیں بلکہ ایک عام انسان ہوں۔رابی پیرزادہ نے لکھا کہ‘میں صرف اﷲ کی بندی ہوں اور اس کی عبادت کرتی ہوں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں