Voice of Asia News

چینی وزیر خارجہ 26 مئی سے8 ممالک کا 10 روزہ دورہ کریں گے، ترجمان

بیجنگ(وائس آ ف ایشیا) چین کےوزیر خارجہ وانگ یی 26 مئی سے8 ممالک کا 10 روزہ دورہ کریں گے ۔چینی ذرائع ابلاغ نے وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کے حوالے سے بتایا کہ چین کےوزیر خارجہ وانگ یی سولومن جزائر، ساموا، فجی اور ٹونگا سمیت 8 ممالک کا 10 روزہ دورہ کریں گے جو 26 مئی سے 4 جون تک ہو گا ۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں