Breaking News
Voice of Asia News

ریٹائرمنٹ سے پہلے زیادہ سے زیادہ وکٹیں لینا چاہتا ہوں،یاسرشاہ

کراچی( وائس آف ایشیا) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ مکمل فٹ ہوں ، کوشش ہے مکمل فٹ رہوں ، ریٹائرمنٹ سے پہلے زیادہ سے زیادہ وکٹیں لینا چاہتا ہوں۔یاسر شاہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ تین روز پریکٹس سیشن بہت اچھا رہا، اب بڑی ٹیمیں پاکستان کا رخ کررہی ہیں جو خوش آئندہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقلین مشتاق کی موجودگی سے فائدہ ہوا، گگلی کی پریکٹس کی ہے ، کراچی کی وکٹ اسپنر کو مدد دیتی ہے۔یاسر شاہ نے کہا کہ اسپینرز کی پرفارمنس میں کنڈیشن کا بڑا کردار ہوتا ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے