Voice of Asia News

امریکا کی قیادت میں مشرق اوسط میں نیافضائی دفاعی اتحادبنا رہے ہیں،اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب(وائس آ ف ایشیاء)اسرائیلی وزیردفاع بینی گینز نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کی قیادت میں مشرق اوسط میں نیا فضائی دفاعی اتحادتشکل دے رہا ہے۔ سرائیلی فوج کے آلات نے پہلے ہی ایران کی حملوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بینی گینز نے اسرائیلی پارلیمان کی خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں مجوزہ اتحاد میں شامل کسی اور شراکت دار کا نام لیا ہے اور نہ اس کی مزید کوئی تفصیل بتائی۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں