Voice of Asia News

افسوسناک واقعہ۔والدہ کے ساتھ زیادتی کا مرتکب بدبخت بیٹا گرفتار

لاہور(وائس آف ایشیاء)کاہنہ کے علاقے میں بد بخت بیٹے تیز دھار آلہ دیکھا کر سگی ماں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتارکر لیا۔ بتایا گیا کہ تھانہ کاہنہ میں ایک خاتون ے درخواست دی کے میں لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہوں اور میرا خاوند ضیف ہے اور مزدوری کرتا ہے ہمارا بڑا بیٹا عرفان جو کہ آوارہ ہے اور تمام گھر والوں کو مارتا پیٹتا رہتا ہے گزشتہ رات کو میرے پاس آیا اور مجھے کہنے لگا میرے ساتھ کمر ے میں آنا بات کرنی ہے میں اس کے ساتھ کمرے گیی تو اس نے تیز دھار آلہ نکال کر مجھے کہا اپنے خاوند کو قتل کرد میں نے کہا دروازہ کھول میں قتل کرتی ہو اس نے تیز دھار آلہ دیکھا کر زنا بالجبر کر دیا۔درخواست موصول ہونے پر ایس پی ماڈل ٹاؤن وقار کھرل کی ہدایت پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا۔ اس افسوس واقعہ پر ایس پی ماڈل ٹاؤن وقار کھرل کا کہنا تھا کہ خواتین۔بچوں سے زیادتی اور تشدد کے مرتکب کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں