Breaking News
Voice of Asia News

جیکولین فرنینڈس نے کامیڈی کو مشکل کام قرار دیدیا

ممبئی (وائس آ ف ایشیاء)بالی ووڈ کی سری لنکن حسینہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کامیڈی کو مشکل کام قرار دیدیا ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کامیڈی کرنا کوئی آسان کم نہیں ہے۔ مزاحیہ کردار ادا کرنا ایک مشکل ترین فن ہے جس میں درست وقت کا تعین کرنا لازمی ہوتا ہے اگر آپ اس میں ناکام ہو گئے تو آپ کے مزاح کا مقصد ختم ہو جاتا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ مزاح پر مبنی کردار اچھا ادا نہ کیا جائے تو فنکار خود مذاق کا نشانہ بن جاتا ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں