Voice of Asia News

ہمیں اپنے ہر مقام پر رب کا شکر ادا کرنا چاہیے، ایمن خان

اسلام آباد (وائس آ ف ایشیاء) اداکارہ ایمن خان نے کہا کہ ہمیں اپنے ہر مقام پر رب کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آپ جس مقام پر بھی ہوں ناشکری کرنے کی بجائے اپنے رب کا شکر ادا کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم اپنے ارد گرد غور کریں تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ ہم کئی لوگوں کی نسبت بہترین زندگی بسر کررہے ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں