Breaking News
Voice of Asia News

میک اپ کرنے کے عمل سے بہت نفر ت ہے:ثنا جاوید

کراچی (وائس آ ف ایشیاء)اداکارہ ثنا جاوید کو میک اپ کرناپسند نہیں،اس بات کا انکشاف ان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی چیٹ شو کی ایک ویڈیو سے ہوا ہے۔اداکارہ کا کہناہے کہ اُنہیں میک اپ کرنے سے بہت نفرت ہے، جب سیٹ پر شوٹنگ کیلئے پہنچنے کے بعد ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ میک اپ کرنا پڑتا ہے تو ساری انرجی وہیں ختم ہو جاتی ہے اور جب اداکاری کا وقت آتا ہے تووہ خود کو تازہ دم محسوس نہیں کرتی۔ثنا جاوید نے بتایا کہ اُنہیں ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران بتایا گیا کہ سارا ڈرامہ بغیر میک اپ کے شوٹ کیا جائے گا تو اُنہیں اس بات کی بہت خوشی ہوئی تھی۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں