کالمز,رپورٹ

گوہرنایاب ڈاکٹر صغریٰ صدف:سیف اعوان

کچھ لوگوں کو اﷲ تعالیٰ نے حسین و جمیل اور دلفریب شخصیت کا مالک بنایا ہوتا ہے ان شخصیات میں خوبیوں کے کئی سمندر اور صحرا ایک ہی وقت میں سفر کررہے ہوتے ہیں ۔ایسے لوگوں کو جو بھی ایک بار ملتا ہے وہ ان کی جادوئی شخصیت کے سمندر میں گم ہوجاتا ہے ۔ایسی سحر انگیز شخصیات سے شاید …

Read More »

ٹڈی دل کی آفت اور حکمرانوں کی نااہلی:محمد قیصر چوہان

  پاکستان پر ٹڈی دل کے شدید حملے نے تباہ حال کسانوں اور ملکی معیشت کو مزید تباہ کر دیا ہے۔ٹڈی دل ایک ایسی آفت ہے جس سے بچا جاسکتا تھا مگر پاکستان کی بیوروکریسی اور حکومت نے حالات کے بے قابو ہونے کا انتہائی صبر اور استقامت کے ساتھ انتظار کیا۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن نااہل حکمرانوں …

Read More »

اﷲ میری توبہ۔۔۔ بس توبہ کرو!:فرخ ریاض بٹ

ہم مسلمان ہیں، شاید ہم اﷲ کے رسول ﷺ ، آلِ رسول ﷺ کی تعلیمات ، اسوہ حسنہ ﷺ، احکامِ الٰہی ، احکامِ نبوی ﷺ سب کچھ بھول گئے ہیں۔ اسی لئے تو حکومتِ وقت نے زبردستی ملک و قوم پر کرونا نامی وبا مسلط کر دی۔ جن لوگوں نے سچ بولا ، اُن کی زبانوں پر تالے اور مُنہ …

Read More »

عید الفطر…… مومنوں کے انعام کا دن : محمد قیصر چوہان

اسلام ایک فطری مذہب ہے اس کے مطالعے کیلئے اس کے عملی حصوں کو دیکھئے گویا ایک پورا ایسا مکمل نظام موجود ہے جو انسانیت کی بھلائی کیلئے مرتب کر دیا گیا ہے، اس کے فرائض دیکھئے، واجبات کو دیکھئے سب کے سب انسانیت سے مربوط نظر آتے ہیں۔ رمضان المبارک کے روزے رکھے جس کے ذریعے نفس کی تطہیر …

Read More »

بس بھی کرو اب بہت ہو گیا:فرخ ریاض بٹ

اس میں قطعی کو ئی شک نہیں کہ پاکستان کی مسلح افواج کو پوری دنیا میں منفرد مقام حاصل ہے امن ہو یا جنگ پوری قوم مسلح افواج کے سنگ ہے ۔ دُنیا میں کہیں بھی امن کا مسئلہ ہو تو پاکستانی مسلح افواج کے دستے وہاں جا کر لوگوں میں امن سلامتی کا پیغام دیتے ہیں اور UNO کے …

Read More »

کتاب ترقی کا زینہ:محمد قیصر چوہان

  اﷲ تعالیٰ کے آخری رسول حضرت محمدؐ پر نازل ہونے والی پہلی وحی اس حقیقت پر مبنی تھی کہ پڑھنا، لکھنا اور علم حاصل کرنا انسان کا ایک بنیادی فریضہ ہے۔ اس طرح اسلام نے انسانی تاریخ میں پہلی بار عالمگیر تعلیم کا فریضہ پیش کیا۔ قرآن حکیم میں علم اور تحصیل کی اہمیت کو متعدد آیات میں بیان …

Read More »

گھر بندی اور خود تنہائی حسنین جمیل

  فرخ سہیل گوئندی اہک ہمیہ گیر شخصیت کا نام ہے انکی شحصیت کے کہی پہلو ہیں وہ پاکستان کی چلتی پھرتی سیاسی تاریخ ہیں عشق بھٹو لہو بن کر ان کی رگوں میں دوڑ رہا ہے ۔اگر لاہور میں کسی نے پاکستان پیپلز پارٹی کو زندہ سلامت حالت میں دیکھنا ہے تو وہ گوہندی صاحب کو دیکھ لے ایک …

Read More »

تعلیم ڈگریاں نہیں شعور کا نام:سیف اعوان

ایک ٹیچر نے بچوں سے اسلامی لازمی کا ٹیسٹ لیا ایک بچہ اس ٹیسٹ میں فیل ہو گیا اگلے دن ٹیچر نے اس بچے کو کھڑاکرکے کہا بیٹا میں تمہارے ساتھ سکول کے گیٹ پر بیٹھے گارڈ یا مالی کو بلاکر تمہارے ساتھ پیپر دینے کو کہو ں اگر وہ گارڈ یا مالی بھی تمہاری طرح ٹیسٹ میں فیل ہوتے …

Read More »

محمد مرسی العیاط:سیف اعوان

فرعونوں کی سرزمین مصر کی تاریخ سات ہزار سالہ پرانی ہے۔مصر کی تاریخ میں کبھی کوئی جمہوریت حکومت نہیں آئی تھی۔مصر میں فرعونیت کا دورختم ہوئے دو ہزار سال ہوچکے ہیں لیکن مصر میں فرعونیت آج بھی کوٹ کوٹ کی بھری ہوئی ہے۔1952میں مصر کے بادشاہ شاہ فاروق کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد بھی مصر میں جمہوریت …

Read More »

پنجاب کی شتر بے مہار نوکر شاہی  حسنین جمیل

   ۔12 ہزار انگریز آفسروں نے 40 کروڑ ہندوستانیوں پر سو سال حکومت کی تھی ان انگریز آفسروں نے برصغیر پر حکومت کرنے کے لیے نوکر شاہی کی بنیاد ڈالی جسے انگریزی میں بیورہ کرسیی کہا جاتا ہے درحقیقت اصل حکمران اشرافیہ ہی ہیں جن کی طاقت کے بارے وزیراعظم عمران خان بھی بات کر چکے ہیں نوکر شاہی ہی …

Read More »

قرنطینہ خاکروب ،ربیعہ ڈارر

آج جہاں تمام دنیا کورونا وائرس  وباء کے زیر اثر ہے اور لاک ڈاون کی وجہ سے ہم اپنا بیشتر وقت گھر پر گزارتے ہیں۔ وہیں ہر انسان خود کو موجودہ حالات سے باخبر رکھنے کے لیئے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے جڑا ہوا یے۔ اسی اثناء میں گزشتہ روز مجھے بھی ایک ٹویٹر کمپین کا حصہ بننے کا موقع …

Read More »

جنوبی پنجاب کے سکولوں میں شرح داخلہ میں کمی کی وجوہات : تحریر:آفتاب نواز مستوئی ( جامپور )

یوں تو تعلیم اور تعلیم کی اہمیت و افادیت کا آغاز تخلیق کائنات سے ہی ہو گیا مگر نبی کریم ﷺ کی بعثت کے وقت سب سے پہلے جو وحی نازل ہوئی اس میں فرمایا گیا کہ ـ” پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا انسان کو علق سے ” اور پھر فرمان نبوی ہو کہ علم …

Read More »

مسلمان جنات کی اکثریت روزہ رکھتی ہے:رپورٹ: محمد قیصر چوہان

جنات خالق کائنات کی ایسی تخلیق ہیں جو ہر دور میں انسانوں کے بہت قریب رہے ہیں۔ حضرت آدمؑ کی تخلیق سے سوا لاکھ برس قبل پیدا کی جانے والی یہ مخلوق طویل عرصے تک اﷲ رب العزت کی عبادت میں مشغول رہی۔ مگر شیطان کی نافرمانی اور تکبر کے بعد یہ مخلوق بھی دو الگ الگ طبقات یعنی جنات …

Read More »

دینا بعد از کرونا حسنین جمیل

موزی وبا اس وقت چین سے 95 فیصد رخصت ہو چکی ہے  پچھلے کی دونوں سے چین میں کوی موت رپورٹ نہیں ہوی یورپ کے کچھ ممالک میں وبا کا زور ٹوٹ گیا ہے یورپ کا سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی میں 4 می سے لاک ڈون میں نرمی کا اعلان کردیا گیا ہے سپین اور جرمنی …

Read More »

ترک قوم کی بارہ روایات:سیف اعوان

  ترک ایک عظیم قوم ہے ترک معاشرے کی بنیاد صدیوں پرانی ہے۔سلطنت عثمانیہ کے دور سے تمام اسلامی ممالک ترکی کو عزت اور قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں بالخصوص پاکستان کے مسلمانوں کے دلوں میں ترکوں کی بہت زیادہ عزت ہے۔ترک قوم کو بھی اپنے ماضی پر فخر ہے اور آج بھی اپنے ماضی کو یاد بھی کرتے ہیں …

Read More »

جناں تیری مرضی نچا بیلیا!:فرخ ریاض بٹ

بس بھی کرو بہت ہوگئی۔ اﷲ سب کا محمد ﷺ سب کے۔ کرونا عالمی وبا ہے اس کے موذی اثرات چائنہ سے نکلے ، دُنیائے ممالک میں پھیل گئے ۔ زیادہ متاثر ہوئے اٹلی ، امریکہ ، یورپ و دیگر ممالک۔پاکستان میں بھارت میں آب و ہوا اس طرح کی ہے کہ اس موذی مرض وبا کے اثرات Power Less …

Read More »

ہمارے مندر اور گردوارے۔۔ حسنین جمیل۔۔

 وطن عزیز کے سبز ہلالی پرچم میں سفید رنگ اس ملک میں بسنے والی اقلیتوں کا ہے قومی پرچم میں اقلیتوں کو نمایندگی دینے کا مقصد ہر جگہ ہی ہوتا ہے۔ انکو اس بات کا احساس ہو اس ملک پر ان کا بھی اس قدر حق ہے جس قدر اکثریت کا ہے ۔تاہم بات صرف پرچم میں رنگ دینے تک …

Read More »

بیانیہ،نظریہ،سمجھوتہ اور مصلحت:سیف اعوان

انگریزی زبان میں بیانیہ کوNarrativeکہتے ہیں۔جبکہ بیان Narrationکہلاتا ہے۔ بسا اوقات بیان کو ہم Statement کے معنی میں بھی لیتے ہیں اور Narrationکو بیانیہ کا نام بھی دیتے ہیں۔ بیانیہ اور بیان(Narration ۔and Narrative.)آپس میں لازم و ملزوم ہیں۔ یعنی بغیر بیان کے بیانیے پر کوئی ڈسکورس، گفتگو، مکالمہ یا مباحثہ قائم ہوہی نہیں سکتا۔کسی بھی شخص کو اپنا بیانیہ …

Read More »

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عبادت کے تقاضے:محمدقیصرچوہان

  گناہ انسان کی روح کو قتل کر دیتا ہے۔ انسان کی روح کو زندہ و بیدار رکھنے کیلئے گناہوں سے پاک کرنے کیلئے رب العالمین نے انسان کیلئے روزہ جیسی نعمت کا اہتمام کر دیا قرآن حکیم میں اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں۔’’اے ایمان الو! تم پر روزہ فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے (امتوں ) کے لوگوں …

Read More »

قوت مدافعت بڑھانے کیلئے ورزش نا گزیر:اسرار احمد چغتائی

انسان کے جسم کی مثال ایک مشین کی مانند ہے اگرکسی مشین کو استعمال میں نہ لایا جائے توزنگ آلود ہوجاتی ہے اور زنگ آلود مشین کی کارکردگی سے ہم سب واقف ہیں کہ کتنی جلد وہ جواب دے جائے گی۔اسی طرح اگرانسانی جسم کو مناسب حرکت نہ دی جائے تو اس انسانی جسم کی مشین کے اعضاء خراب ہو …

Read More »
image_pdfimage_print