بچوں کی دنیا

و قت سے سونے کی عادت بچوں کی ذہانت پر اثرانداز

  لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ) جن بچوں کے بیڈ ٹا ئم میں تین برس کی عمر سی بے قاعدگی موجود تھی، انھوں نے حساب اور انگریزی کے مضمون میں بہت کم نمبر حاصل کئے، رپورٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ سونے کی عادت بچوں کی ذہانت پر اثرانداز ہوتی ہے۔ ایسے بچے جن کے بیڈ ٹائم میں بے …

Read More »

کورونا کے بچوں پر تباہ کن اثرات ہوسکتے ہیں، مارک ڈُلارٹ

نیویارک( وائس آف ایشیا) بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کڈز رائٹس نے خبردار کیا کہ کورونا وبا کے بچوں پر تباہ کن اثرات ہوسکتے ہیں۔تنظیم کے بانی اور چیئرمین مارک ڈُلارٹ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے عالمی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں بچوں کی …

Read More »

یمنی بچے کا ‘چشمہ’ 10 ہزار ڈالر میں نیلام

صنعاء (وائس آف ایشیا )من کے ایک پناہ گزین کیمپ کے بچے نے دھاتی ہینگر سے چشمے بنائے ہیں تاکہ انہیں فروخت کر کے عید پر اپنے گھر والوں کے لیے کپڑے خرید سکے۔یمنی پناہ گزین کیمپ کے بچے کے اس اقدام نے نہ صرف یمنی میڈیا بلکہ بین الاقوامی اور انسانی حقوق کے گروپوں کو بھی اپنی جانب متوجہ …

Read More »

کراچی، 12 سالہ بچی کو اغوا، زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سزا

کراچی( وائس آف ایشیا ) انسداد دہشت گردی عدالت نے 12 سالہ بچی کو اغوا، زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کمسن بچی کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے 12 سالہ بچی کو اغوا، زیادتی کا …

Read More »

بچوں میں کورونا وائرس علامات ظاہر ہونے پر انتہائی تشویش لاحق ہے،برطانوی وزیر صحت

  لندن وائس آف ایشیا)برطانوی وزیرصحت نے منگل کو کہا ہے کہ انہیں بچوں میں کورونا وائرس سے متعلق علامات ظاہر ہونے پر انتہائی تشویش لاحق ہے ، تاہم یہ بات زور دے کر کہی کہ اس کے لئے مزید تحقیق کرنے کی ضرورت ہے اور اسے بے حد غیر معمولی لینا ہو گا ۔ سرکاری نیشنل ہیلتھ سروس (این …

Read More »

اسرائیلی پولیس نے بیت حنینا سے 2 بچے اغوا کر لئے

مقبوضہ بیت المقدس( وائس آف ایشیا )اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں بیت حنینا قصبے پر ہلہ بولا اور دو بچوں کو اغوا کر لیا۔اغوا ہونے والے بچوں کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی۔اسرائیلی پولیس فورس نے مقبوضہ بیت المقدس کے ضلعے سلوان پر ہلہ بولا اور مقامی رہائشیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔العیسویہ میں انکی …

Read More »

موبائل کا استعمال بچوں کیلئے نقصان دہ

  لاہور(وائس آف ایشیا) معصوم بچے موبائل فون اور ٹیبلٹ استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں جنہوں نے بولنا بھی شروع نہیں کیا ہوتا ۔ لیکن ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ بچوں میں موبائل فون کے استعمال کی صحیح عمر کا تعین کرنا خود ان کے لیے بہت ضروری ہے ۔بچوں کے نفسیات کی ایک ماہر کا اس بارے میں …

Read More »

پھل بچوں کی صحت کیلئے بے حد مفید

  لاہور (وائس آف ایشیا)پھل ایسی نعمت ہے جو اپنے اندر صحت اور شفاء کے تمام عناصر سموئے ہوئے ہے۔ بچوں اور بڑوں دونوں کیلئے مفید ہیں۔ لیکن بڑھتے ہوئے بچوں کی غذائی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے پھل ایندھن کا کام کرتے ہیں کیونکہ پھلوں میں موجود وٹامنز پروٹین اور فوری توانائی مضبوط صحت کی ضمانت ہے بلکہ ریسرچ …

Read More »

گیارہ بچوں پر مشتمل ہسپانوی خاندان کرونا کا شکار

میڈرڈ ( وائس آف ایشیا ) اسپین میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک اور بیمار ہو چکے ہیں۔ برطانوی اخبار اپنی ایک رپورٹ میں اسپین کے ایک ایسے خاندان کا پتا چلایا جس کے گیارہ بچے ہیں اور وہ بچوں سمیت پورا خاندان کرونا کا شکار ہو چکا ہے۔کرونا کا شکار ہونے …

Read More »

ناروے بچوں کے حوالے سے بہترین ملک ہے، اقوام متحدہ

قوام متحدہ (وائس آف ایشیا )بچوں کے لئے سازگار ترین حالات مہیا کرنے والے ممالک میں ناروے پہلے نمبر پر ہے۔اقوام متحدہ کے ایک جائزے کے مطابق ناروے میں بچوں کو بہت صحت مند حالات زندگی اور جسمانی نشوونما کے بہترین امکانات میسر ہیں۔ اس کے بعد جنوبی کوریا، ہالینڈ اور فرانس کا نمبر آتا ہے۔ جرمنی اس فہرست میں …

Read More »

شیر خوار بچوں کی صحت کاانحصار ماں کی صحت

  لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ)شیر خوار بچوں کی صحت کاانحصار بہت سارے عوامل پر ہوتا ہے جن میں ماں کی صحت، حفظان صحت کے نظام میں خامی ،قوت مدافعت میں کمزوری، ناقص غذا اور اسہال جیسی بیماریاں بچوں کی اموات کی اہم اور نمایاں وجوہات ہیں پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح اموات میلنیم ڈویلپمنٹ گول کے …

Read More »

فلسطین کم عمر 2 سالہ بچی کورونا کا شکار ہو گئی

غزہ (وائس آف ایشیا ) دنیا بھر میں ’نئے کورونا وائرس‘ کی سب سے کم عمر مریضہ 2 سالہ فلسطینی بچی ہے۔ العریبیہ نیوز کے مطابق حکومت فلسطین کے ترجمان ابراہیم ملحم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا شکارہونے والی سب سے کم عمر بچی کا تعلق فلسطین سے ہے بچی کی عمر 2 برس ہے۔ عالمی ادارہ صحت …

Read More »

بچوں کی تعلیم : سب سے پہلے کیا کیا جائے؟

  لاہور (وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ )انسانی تہذیب و تمدن کا ارتقا اور قوموں کی ترقی کا راز تعلیم میں پوشیدہ ہے۔ تعلیم میں اعلیٰ معیار حاصل کیے بغیر کوئی تہذیب قائم رہ سکی ہے اور نہ ہی کسی قوم نے ترقی کی اعلی منازل طے کی ہیں۔ موجودہ دور میں دنیا کی قیادت انہی قوموں کے ہاتھ میں …

Read More »

کھلی فضا بچوں کے لیے بہت اچھی ہے

  لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ)ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ بچوں کو اسکول سے آنے کے بعد پورا وقت گھر پر نہیں گزارنا چاہیئے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحقیق کے نتائج ثابت کرتے ہیں کہ باہر کی کھلی فضا بچوں کے لیے بہت اچھی ہےایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو بچے اسکول کے بعد باہر کی فضا …

Read More »

کرونا وائرس کا خوف سعودی عرب کے تمام تعلیمی ادارے بند

  ریاض (وائس آف ایشیا ) کرونا وائرس کے باعث سعودی عرب کے تمام سرکاری، نجی یونیورسٹیاں، فنی تعلیمی اسکول، اور ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودیہ وزارت تعلیم نے جان لیوا کرونا وائرس کے باعث سعودی عرب کے تمام سرکاری، نجی یونیورسٹیاں، فنی تعلیمی اسکول، اور اداروں کو غیر اعلانیہ طور پر بند …

Read More »

چین کا امریکہ سے تارکین وطن بچوں کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ

بیجنگ ( وائس آف ایشیا ) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین امریکہ سے تارکین وطن بچوں کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کرتا ہے۔پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں چاو لی جیان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے …

Read More »

دنیا کے نصف سے زائد بچے محرومی کا شکارہیں

  نیویارک(وائس آف ایشیا ) دنیا کے نصف سے زائد بچوں کو محرومی یا پسماندگی کا سامنا ہے۔۔جرمن ریڈیو کے مطابق بچوں کے تحفظ کی تنظیم سیو دی چلڈرن کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس صورتحال میں تقریبا 1.2ارب بچوں اور بچیوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں۔ اس تنظیم کے مطابق اس کی وجہ مسلح تنازعات، …

Read More »

ماحولیاتی تبدیلیاں دنیا بھر میں بچوں کے لیے خطرہ ، اقوام متحدہ رپورٹ

اقوام متحدہ(وائس آف ایشیا) بین الاقوامی صحت کے ماہرین نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک بچوں کو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے محفوظ کرنے کے لیے خاطر خواہ انتظامات نہیں کر رہا جو بچوں کی صحت، ماحول، مستقبل اور مواقع کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جاری کی گئی نئی رپورٹ میں دنیا کے 180 …

Read More »

گیارہ ملین امریکی بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں، الہان عمر

واشنگٹن (وائس آف ایشیا ) امریکی کانگریس کی مسلمان خاتون رکن الہان عمر نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایک کروڑ دس لاکھ بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے امریکی بچوں کی ابتر صورتحال پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے بہت سے طلبا بھی پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بھوکے …

Read More »

اترپردیشن اغواء کے بعد ایم بی اے کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی

اترپردیشن(وائس آف ایشیا ) 4 افراد نے ایم بی اے کی طالبہ کو اغواء کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں خواتین سے زیادتی کے ایسے ایسے واقعات سامنے آتے ہیں جو ناقابلِ بیان ہوتے ہیں۔ بھارتی کی ریاست اترپردیش کے ڈسٹرکٹ بلندشہر میں ایم بی اے کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔اجتماعی زیادتی میں ملوث چار افراد …

Read More »
image_pdfimage_print