بین الاقوامی

بھارت نے چین سے ثالثی کیلئے ٹرمپ کی پیشکش سے معذرت کر لی

نئی دہلی (وائس آف ایشیا) چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی پر امریکی صدر کی جانب سے ثالثی کی پیشکش پر بھارت نے معذرت کر لی ہے۔بھارت کا موقف ہے کہ وہ تنازع حل کرنے کے لیے چین کے ساتھ پہلے ہی رابطے میں ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو ثالثی کی پیشکش اس وقت کی تھی جب سیکڑوں چینی …

Read More »

فرانسیسی وزیر اعظم نے میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی

پیرس (وائس آف ایشیا) سب سے زیادہ کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل فرانس میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی۔ فرانسیسی وزیر اعظم نے ملک بھر میں ریستوران، کیفے اور شراب خانے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی ابتدائی لہر میں سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل فرانس میں …

Read More »

کیوبا کی چین کے داخلی امور میں امریکی مداخلت کی مذمت

ہوانا (وائس آف ایشیا) کیوبا کی حکومت نے چین کے داخلی امور میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے چین کے قومی سلامتی کو مضبوط کرنے کے فیصلے کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ چین کے داخلی امور میں امریکی انتظامیہ کی مداخلت کی مذمت اور چین …

Read More »

امریکا کی جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن (وائس آف ایشیا) امریکا نے 84 جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔کویت کے میزائل شکن نظام کو اپ گریڈ کرنے کے لیے آلات کی فراہمی کی منظوری بھی دی گئی ہے، پروگرام کی مجموعی مالیت ایک ارب 42 کروڑ ڈالر سے زائد بتائی جارہی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پیٹریاٹ میزائل …

Read More »

سابق وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کیخلاف بڑی بغاوت

کوالالمپور (وائس آف ایشیا) سابق وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کیخلاف بڑی بغاوت، اپنی ہی جماعت کے وزیراعظم کو غدار قرار دینے اور اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ہاتھ ملانے کے بعد انہیں حکمراں جماعت سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 2018 میں ملائیشیا کے وزیراعظم منتخب ہونے اور پھر فروری میں مستعفی ہو جانے والے مہاتیر محمد کے خلاف ان ہی …

Read More »

امریکہ میں مہلک کورونا وائرس سے مزید 1300 کے قریب افراد ہلاک

واشنگٹن (وائس آف ایشیا) امریکہ میں مہلک کورونا وائرس سے مزید 1300 کے قریب افراد ہلاک۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1297 افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں مہلک کورونا وائرس کا زور تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں …

Read More »

امریکا کو سیاہ فام کی ہلاکت پر سخت ایکشن لینا چاہیے، میشال بیچلیٹ

نیویارک (وائس آف ایشیا) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشال بیچلیٹ نے کہا ہے کہ امریکا کو سیاہ فام شخص کو تشدد سے ہلاک کرنے میں ملوث پولیس اہل کاروں کے خلاف سخت ایکشن اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ایک بیان میں میشال بیچلیٹ نے پولیس حراست میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ …

Read More »

صدر ٹرمپ کے بعد چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان بھی ٹوئٹر کے فیکٹ چیک کی زد میں آگئے

بیجنگ (وائس آف ایشیا) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے حال ہی میں اپنائی گئی حقائق کی تصدیق (فیکٹ چیکنگ) کی پالیسی کو مزید موثر بنانے کے لیے چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ٹویٹس پر انتباہ جاری کر دیا ہے۔ٹوئٹر کی جانب سے یہ انتباہ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان …

Read More »

سرحدی، سفارتی : بھارت نے ٹی وی شوز میں پاکستان کے ساتھ جنگ شروع کردی

نئی دہلی (وائس آف ایشیا) سرحدی، سفارتی اور سیاسی محاذوں پر ہارنے کے بعد بھارت نے ٹی وی شوز میں پاکستان کے ساتھ جنگ شروع کردی ہے۔ بھارتی ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی کے ٹی وی شو کے دوران بھارتی صحافی بٹا جی تلوار اور تیردکھا کر پاکستانی صحافی افتخار چوہدری کو گالیاں اور پاکستانیوں کو مارنے کی دھمکیاں دیتے …

Read More »

سوشل میڈیا پر شرمندگی ، بھارتی پولیس نے پاکستانی کبوتر کو آزاد کر دیا

لاہور (وائس آف ایشیا) سوشل میڈیا پر شرمندگی کا سامنا، بھارتی پولیس نے پاکستانی کبوتر کو آزاد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سخت تنقید اور سبکی کے بعد بھارتی پولیس نے دو روز قبل حراست میں لیا جانے والا پاکستانی مبینہ جاسوس کبوتر آزاد کردیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقہ کاتھوا …

Read More »

کورونا بیوی کی طرح ہے جسے آپ کنٹرول نہیں کرسکتے، انڈونیشی وزیر

کوالالمپور (وائس آف ایشیا) انڈونیشیا کے قانونی، سیاسی اور سلامتی امور کے وزیر محمد محفوظ کو کورونا وائرس اور خواتین کے حوالے سے متنازع بیان دینا مہنگا پڑ گیا اور اس بیان پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔جکارتہ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ایک آن لائن ایونٹ کے دوران محمد محفوظ نے کہا تھا کہ کورونا بیوی …

Read More »

واشنگٹن کے میئر کا شہر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

واشنگٹن(وائس آف ایشیا) واشنگٹن کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس میں کمی کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے، ریسٹورنٹس اور دیگر کاروبار جسمانی دوری کو مدنظر رکھتے ہوئے کھولے جا سکتے ہیں۔واشنگٹن کے میئر مورییل باؤزر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے شہریوں کے لیے گھر پر رہنے …

Read More »

چین کیساتھ کشیدگی طویل عرصہ چل سکتی ہے‘سابق بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی (وائس آف ایشیا) انڈیا کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ وی پی ملک کا کہنا ہے ان کے خیال میں چین اور انڈیا کے مابین سرحدی کشیدگی کو فوجی سطح پر حل کرنے کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں اور اب شاید یہ معاملہ سیاسی اور سفارتی سطح پر ہی حل ہو گا۔ سابق انڈین آرمی چیف کا …

Read More »

ایران میں آئندہ صدارتی انتخابات 2021ء ہونگے‘جواد ظریف قسمت آزمائی کرسکتے ہیں

تہران(وائس آف ایشیا) ایران میں آئندہ صدارتی انتخابات 2021ء ہونے کی امید کی جا رہی ہے۔ آئندہ سال ہونے والے ایرانی صدارتی انتخابات کے متوقع امیدواروں کے بارے میں بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ کو کون ایران کے نئے صدارتی انتخابات میں قسمت آزمائی کرے گا۔ اس سلسلے میں موجودہ وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور سابق صدر …

Read More »

صدرٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر امریکا میں قدامت پسند طبقے کی آواز دبانے کا الزام لگاتے ہوئے انہیں نئے ضابطوں کا پابند کرنے یا مکمل بندش کی دھمکی دی ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ریپبلکنز محسوس کرتے ہیں کہ سماجی رابطے کے پلیٹ فورم قدامت پسندوں کی آواز …

Read More »

ہانگ کانگ خود مختار نہیں رہا،امریکہ کی اربوں ڈالر ز کی تجارت خطرے میں ‘مائیک پومپیو

واشنگٹن(وائس آف ایشیا) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کانگریس کو تصدیق کردی ہے کہ چین کے نافذ کردہ نئے ایکٹ کے بعد اب ہانگ کانگ کی خود مختارحیثیت نہیں رہی، جس کے بعد ہانگ کانگ اور امریکا کے درمیان اربوں ڈالرز کی تجارت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ایک بیان میں مائیک پومپیو نے کہا کہ کوئی بھی سمجھدار شخص …

Read More »

یورپی معیشت کی بحالی کیلئے 750 ارب یورو کے معاشی بحالی فنڈ کی تجویز

برسلز(وائس آف ایشیا)یورپی یونین کے ایگزیکٹو کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈر لین نے کورونا وبا سے متاثرہ یورپی معیشت کی بحالی کیلیے گزشتہ روز 750 ارب یورو (825 ارب امریکی ڈالر یا تقریباً 1330 کھرب پاکستانی روپی) کے امدادی فنڈ کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے یورپی یونین میں شامل ممالک کو اس بحران سے نمٹنے …

Read More »

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

  نئی دہلی (وائس آف ایشیا) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، ملک میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ جمعرات کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں کوروناوائرس کے مریضوں میں جزوی کمی کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر …

Read More »

امریکہ میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی

واشنگٹن(وائس آف ایشیا) امریکہ میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی۔ کورونا کے نئے کیسز میں ہزاروں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ، مجموعی کیسز کی تعداد 17 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے امریکہ کو بدترین نشانہ بنایا ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز …

Read More »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین 57 لاکھ ، اموات کی تعداد تین لاکھ 57سے بڑھ گئی

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور وباء کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے، مختلف ممالک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ مصدقہ متاثرین کی تعداد 57 لاکھ 92 ہزار سے زیادہ ہے۔ جمعرات کوبرطانوی نشریاتی ادارے کے …

Read More »
image_pdfimage_print