بین الاقوامی

بی جے پی ہندوستان میں فرقہ واریت کا وائرس پھیلا رہی ہے: سونیا گاندھی

دہلی(وائس آف ایشیا )ہندوستان میں کورونا بحران کے درمیان کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بدھ کو ایک میٹنگ ہوئی۔ کانگریس صدر سونیا گاندھی کی صدارت میں ہوئی اس میٹنگ میں کورونا سے متعلق کئی ایشوز پر غور و خوض ہوا۔ اس دوران سونیا گاندھی نے پی پی ای کٹ کی خراب کوالٹی اور ملک میں کورونا ٹیسٹنگ …

Read More »

رمضان المباک غریب لوگوں کی مدد کا نام ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا نیک خواہشات کا اظہار

اقوام متحدہ( وائس آف ایشیا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے رمضان المبارک کی آمد پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بھرپور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز مسلمانوں کے لیے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ یہ رمضان پہلے کی نسبت بہت مختلف ہو گا کیونکہ کورونا وائرس کے باعث تمام سرگرمیاں …

Read More »

بھارت کا پاکستان پر ہندوستان اور وزیر اعظم مودی کے خلاف سائبر جنگ کے آغاز کا الزام

دہلی(وائس آف ایشیا )بھارتی حکومت کو دیئے گئے ایک جائزے کے مطابق ، پاکستان پر الزام لگایا گیا ہے کہ بھارت میں اسلامو فوبیا پر جھوٹے پروپیگنڈا پھیلاتے ہوئے خاص طور پر خلیجی ممالک میں ، بھارت مخالف جذبات کو ہوا دینے کے لئے سوشل میڈیا پر ایک جنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ہندوستانی سکیورٹی ایجنسیوں نے سوشل میڈیا …

Read More »

ایک اور فلسطینی قیدی اسرائیلی جیل حکام کی لاپرواہی کی بھینٹ چڑھ گیا

رملہ( وائس آف ایشیا) اسرائیل کی بدنام زمانہ صحرائے نقب کی جیل می قید ایک 23 سالہ فلسطینی نوجوان جیل حکام کی غفلت کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 23 سالہ نور رشاد البرغرثی گذشتہ شام جزیرہ النقب کی صحرائی میں طبیعت خراب ہونے کے بعد بی ہوش کرگر پڑا۔ اسرائیلی جیل حکام نے اسے بروقت کسی …

Read More »

شمالی کوریا کے سربراہ کا دماغ مفلوہوچکا،امریکی ادارے کا دعوی

واشنگٹن( وائس آف ایشیا) امریکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے امریکی نشریاتی اداروں کو انٹیلی جنس حکام سے ایسی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں جن میں شمالی کے سربراہ دوہفتوں سے خطرناک بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں ، وہ دماغی بیماری میں مبتلا ہوکر مفلوج ہو گئے ہیں۔شمالی کوریا کے 36 سالہ سربراہ کم جونگ اْن شدید …

Read More »

کویتی صحافی نے بھارتیوں کو عرب ممالک سے نکالنے کے لیے آواز بلند کر دی

کویت سٹی ( وائس آف ایشیا)آر ایس ایس کے مسلمانوں پر مظالم اور توہین ناقابل برداشت ہے۔عرب میں ہمارے درمیان رہنے والے بھارتی ڈاکٹرز، پروفیسرز اور دوسرے لوگ بھی سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف کویتی صحافی محمد احمد الملا نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کر دی …

Read More »

امریکہ میں کورونا وائرس سے مزید 1738 افراد ہلاک

واشنگٹن( وائس آف ایشیا) امریکہ میں کورونا وائرس سے مزید 1738 افراد ہلاک۔ 14 ہزار کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 47 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کورونا وائرس ہونے والی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ہزار سے اوپر ہلاکتیں ریکارڈ کرنے کے بعد امریکہ میں مہلک وائرس …

Read More »

جاپان، ناگاساکی میں کروز شپ پر کورونا وائرس کی33 متاثرین کی تصدیق ہو گئی

ٹوکیو( وائس آف ایشیا)جاپان کے مغربی شہر ناگاساکی کے حکام نے کہا ہے کہ وہاں لنگر انداز اطالوی کرُوز شپ پر 33 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق اطالوی تفریحی بحری جہاز کوسٹا اٹلانٹیکا، ناگاساکی بندرگاہ پر واقع متسُوبیشی ہیوی انڈسٹریز کے شپ یارڈ میں مرمت کے لیے لنگر انداز ہے۔جہاز …

Read More »

بھارت میں کورونا وائرس سے مزید 19 ہلاک، مجموعی تعداد 681 ہو گئی

  نئی دہلی(وائس آف ایشیا)بھارت میں 922 نئے کورونا وائرس کے مثبت کیس رپورٹ ہوئے ۔ مجموعی طور پر بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21393 ہو گئی ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 681 ریکارڈ کی گئی ۔ بھارتی حکام کے مطابق جاری کردہ معلومات میں بتایا گیا کہ حکومت کی جانب سے وباء کے …

Read More »

چین کورونا وائرس کی وباء کا فائدہ اٹھا کر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے، امریکی وزیر خارجہ

  واشنگٹن( وائس آف ایشیا)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بار پھر کورونا وائرس سے متعلق چین پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ کورونا وباء کا فائدہ اٹھا کر پڑوسی ممالک پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ اس …

Read More »

امریکی سازش چین افریقہ تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، چینی ریڈیو

بیجنگ( وائس آف ایشیا) چینی ریڈیو نے کہا ہے کہ حل ہی میں امریکہ کے متعدد افراد کی جانب سے چینی گوانگ ڑو شہر میں افریقیوں کے ساتھ امتیازی سلوک رو ا رکھنے کی افواہ پھیلانے کا مقصد چین اور افریقہ کے درمیان اختلافات پیدا کرکے چین کے انسداد وباء کی کوششوں پر نسلی امتیازکالیبل لگانا اورچین کو بدنام کرنا …

Read More »

چین کا ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے کے لئے درکار ٹیکنالوجی تیز کرنے کا اعلان

بیجنگ(وائس آف ایشیا) چین ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تعمیر اور اس کے استعمال کو فروغ دینے کے لئے درکار ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تحقیق کی کوششیں تیز کرے گا۔ یہ بات چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔بیان کے مطابق ان کوششوں کے تحت فائیو جی اور سکس جی ٹیکنالوجی کی ترقی اور …

Read More »

عالمی ادارہ صحت کے کردار کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ آسٹریلیا

  سڈنی(وائس آف ایشیا) آسٹریلیا نے کورونا وائرس کی وبا پر عالمی ردعمل اور اس بحران سے نمٹنے میں عالمی ادارہ صحت کے کردار کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔آسٹریلوی وزیر خارجہ میرائز پین نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک ووہان میں اس وبا کے آغاز میں چین کے ابتدائی ردعمل کا جائزہ لینے کا …

Read More »

کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے منصوبوں کی تعدا 150 تک پہنچ گئی

پیرس(وائس آف ایشیا) دنیا بھر میں ناول کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے منصوبوں کی تعدا 150 تک پہنچ گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ناول کورونا وائرس سے لاحق ہونے والے مرض کووڈ۔19 کے علاج کے لئے دنیا بھر میں 860 سٹڈیز جاری ہیں جن میں سے 30 فرانس میں ہیں۔ فرانسیسی محقق فلورینس ایڈر …

Read More »

امریکی صدر کی کورونا وباء سے متعلق چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وباء سے متعلق چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگرغلطی تھی توغلطی پھرغلطی ہوتی ہے، کیا یہ غلطی تھی جو کنٹرول سے باہرہوگئی؟ یا جان بوجھ کرسازش کی گئی ہے، دونوں باتوں میں بڑا فرق ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے …

Read More »

کورونا وائرس،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 64391 اموات، 6 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب

نیویارک، روم، پیرس، میڈرڈ(وائس آف ایشیا) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں 1117، برطانیہ میں 596، اٹلی میں 433، اسپین میں 410،فرانس میں 395، بیلجیئم میں 230، ترکی میں 127، کینیڈا میں 113، میکسیکو میں 104، ایران میں 87، ہالینڈ میں 83 اور پیرو میں 52 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں، عالمی سطح پر وائرس کا شکار افراد کی تعداد …

Read More »

یہ وقت عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کا نہیں، اقوام متحدہ کا امریکی صدر کے بیان پر ردعمل

نیویارک(وائس آف ایشیا) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ یہ وقت عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کا نہیں بلکہ اتحاد کا وقت ہے تاکہ بین الاقوامی برادری مہلک وائرس اور اس کے تباہ کن نتائج کو روکنے کے لئے یکجہتی کے ساتھ مل کر کام کرے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے یہ بیان امریکی …

Read More »

فرانسیسی بحریہ کے طیارہ بردار جنگی جہاز چارلز ڈی گال اہلکاروں کے کورونا وائرس سے متاثر

  پیرس(وائس آف ایشیا) فرانسیسی بحریہ کے طیارہ بردار جنگی جہاز چارلز ڈی گال پر تعینات سینکڑوں اہلکار کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے نے وزارت دفاع کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ چارلز ڈی گال اور اس کے معاون جہازوں پر تعینات بحریہ کے دو ہزار کے قریب اہلکاروں میں سے 668 کے کورونا وائرس …

Read More »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد20 لاکھ سے تجاوز ، 135,616 لقمہ اجل

  نیویارک/پیرس(وائس آف ایشیا) دنیا بھر میں کورونا کے مہلک وائرس کے متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ اموات کی تعداد135,616 ہوگئی ہے۔ جمعرات کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اموات کی تعداد کے حوالے سے امریکہ سرفہرست ہے جہاں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔کورونا وائرس سے اٹلی میں21645 اور سپین میں18812 افراد لقمہ اجل بن …

Read More »

کورونا ویکسین اورعلاج کے لئے مزید فنڈز کی ضرورت ہے، یورپی کمیشن

برسلز (وائس آف ایشیا) یورپی یونین کمیشن کی صدرارسلا وانڈر لین نے کہا ہے کہ مہلک کورونا وائرس کے علاج اور اس کی ویکسین تیار کرنے کے لئے مزید مزید فنڈز کی ضرورت ہے۔جمعرات کو برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وانڈر لین نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیاہے کہ مہلک کورونا وائرس پر آن لائن …

Read More »
image_pdfimage_print