خواتین

ہونٹوں کی خوبصورتی برقرار رکھنے کا آسان نسخہ

  لاہور(وائس آف ایشیا) ہمیشہ سے عورت کے چہرے کی خوبصورتی شاعروں کا مرکزی نقطہ رہا ہے بالخصوص ہونٹوں کی تازگی، دلکشی اورسرخی پر تو کئی شاعروں نے غزلیں تک لکھ دیں اسی لیے تو خواتین اپنے ہونٹوں کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے نت نئے طریقے اور مہنگی کریموں اور لپ اسٹک کا استعمال کرتی ہیں لیکن ہم آپ …

Read More »

ایران میں باپ نے غیرت کے نام پر 13 سالہ بیٹی کا گلا کاٹ دیا

تہران (وائس آف ایشیا) ایران کے صوبہ گیلان کے شہر تالیش میں باپ نے 13 سالہ بیٹی رومینہ اشرفی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ دنوں تالیش شہر کی رہائشی رومینہ اشرفی اپنے 35 سالہ دوست کے ساتھ گھر سے فرار ہوگئی تھی اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے تاہم ان کے …

Read More »

میکسیکو میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

میسکیکو سٹی( وائس آف ایشیا) میکسیکو میں گزشتہ پانچ برس کے دوران کسی بھی ایک ماہ کے مقابلے میں اپریل میں سب سے زیادہ خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔میکسیکو کے سرکاری عوامی سلامتی کے ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ 337 خواتین کو قتل کیا گیا۔ چند ماہ قبل بھی خواتین …

Read More »

اچھی یا بہترین ماں بننا آسان کام ہے؟

  لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ) خود کو سپرماں سمجھنے والی اکثر مائیں اس بات کے بارے میں زیادہ فکر مند نظر آتی ہیں کہ لوگ انھیں ایک اچھی ماں تصور کرتے ہیں یا نہیں؟عظیم فرانسیسی حکمران اورمفکر نپولین بوناپارٹ کا تاریخی جملہ ”تم مجھے بہترین مائیں دو میں تمھیں عظیم قوم دوں گا” یہ مقولہ ایک عالمگیرحقیقت کا …

Read More »

نوجوان لڑکیوں کی اداسی، مایوسی بوڑھا کر سکتی

  لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ)ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوجوان لڑکیوں کی وقتاًً فوقتاً کی اداسی، مایوسی اور حد درجے کی بے زاری انھیں وقت سے پہلے بوڑھا کر سکتی ہے۔نفسیاتی رسالے جرنل مالیکیولر سائکا ئیٹری میں چھپنے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ افسردہ رہنے والی لڑکیاں یا پھر ڈپریشن کا …

Read More »

برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد میں اضافہ14 خواتین کو قتل

  لندن( وائس آف ایشیا ) برطانیہ میں میڈیکل پروٹیکشن سوسائٹی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی سطح پر گھریلو تشدد کے واقعات سے متعلق ہیلپ لائن سے رابطے میں 49 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پیر کو برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق میڈیکل پروٹیکشن سوسائٹی نے اپنی رپورٹ میں تشدد کی اطلاعات میں اضافے کے پیش نظر حکومت سے کہا …

Read More »

لاطینی امریکا میں لاک ڈاون سے گھریلو تشدد کی وباء پھیلنے لگی،3800خواتین قتل

سینتیاگو( وائس آف ایشیا ) لاطینی امریکا کے ممالک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاون میں خواتین پر گھریلو تشدد وبا کی شکل اختیار کرگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکا کے بڑے ممالک میکسیکو اور برازیل میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کے اعداد وشمار میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔چلی …

Read More »

آنکھوں کی خوبصورتی حسن میں بے پناہ اضافہ

  لاہور(وائس آف ایشیا)آنکھوں کی خوبیوں کو اجاگر کرتا ہے اور عورت کی خوبصورت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے ترقی کے اس دور میں نت نئے رنگوں کے امتزاج نے تجرباتی میک اپ کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بنا دیا ہے۔کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ہماری آنکھیں روح کے اندر جھانکنے کے جھروکے ہیں۔ روشن اور …

Read More »

جنوبی افریقہ ،لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر دلہا، دلہن گرفتار

کیپ ٹا و ن(وائس آف ایشیا) کورونا وائرس کے سبب دنیا کے بیشترممالک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے اور خلاف ورزی کرنے پر سخت جرمانے بھی کیے جا رہے ہیں۔جنوبی افریقہ میں بھی کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے لیکن ایک جوڑے سے اس کی پروا کیے بغیر شادی کرنے کی کوشش کی۔خلاف ورزی کرنے پر …

Read More »

امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص

  نیویارک( وائس آف ایشیا ) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک بالڈوین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے تاہم ان کی حالت تشویشناک نہیں۔بروک بالڈوین نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے لوگوں کو بتایا کہ ان …

Read More »

چشمہ لگانے کو ذہانت کی علامت قرارماہرین

  لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ)کہتے ہیں کہ پہلا تاثر ہی آخری تاثر ہوتا ہے اور یہ بات درست بھی ہے کیونکہ نئے ملنے والے اکثر لوگ آپ کو آپ کی ظاہری کیفیت سے پہچانتے ہیں جب کہ کسی شخص سے صحیح معنوں میں واقف ہونے کے لیے برسوں کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ …

Read More »

فرانس کی خاتون وزیر مملکت کرونا وائرس کا شکار

پیرس(وائس آف ایشیا ) خاتون وزیر مملکت برائے ماحولیاتی امورعمانویل ورگون کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیر صحت نے فرانسیسی اسپتال میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر کی کرونا وائرس سے موت کا بھی اعلان کیا ہے۔اب تک دُنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں مسلسل جاری ہیں۔ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق اب تک …

Read More »

چیک ری پبلک کی خاتون اول نے گھرمیں ماسک سینے شروع

  برسلز (وائس آف ایشیا ) چیک ری پبلک ، سپین، بلغاریہ، جرمنی، ہنگری، لیتھوانیا، اور اٹلی سمیت کئی یورپی ممالک میں خواتین دن رات ماسک سی رہی ہیں۔ یورپی ممالک کو کورونا وائرس نے بری طرح اپنے لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ ایسے میں ہزاروں خواتین نے گھر، گھر ماسک تیار …

Read More »

نوجوان لڑکیوں کی اداسی، مایوسی وقت سے پہلے بوڑھا کر سکتی

  لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ)ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوجوان لڑکیوں کی وقتاًً فوقتاً کی اداسی، مایوسی اور حد درجے کی بے زاری انھیں وقت سے پہلے بوڑھا کر سکتی ہے۔نفسیاتی رسالے جرنل مالیکیولر سائکا ئیٹری میں چھپنے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ افسردہ رہنے والی لڑکیاں یا پھر ڈپریشن کا …

Read More »

امریکی خاتون رکن کانگریس تلسی گیبرڈ صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے دستبردار، جوبائیڈن کی حمایت

  واشنگٹن(وائس آف ایشیا) امریکی کانگریس کی خاتون رکن و ڈیموکریٹ پارٹی کی رکن تلسی گیبرڈ صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے دستبردار ہوگئیں اور رواں سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اپنے مخالف امیدوار جوبائیڈن کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ہوائی کی رکن …

Read More »

سابق خاتون اول مشیل اوباما کی کورونا وائرس سے بچا کی ریلی منسوخ

لانسنگ ( وائس آف ایشیا ) امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما نے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں 27مارچ کو ہونے والی ریلی منسوخ کر دی۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شریک چیرمین مشیل اوباما کی ووٹنگ کو فروغ دینے کے لیے غیر متعصب و غیر …

Read More »

کرونا وائرس کا معاملہ، سعودیہ میں شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی

  ریاض(وائس آف ایشیا )سعودی عرب میں کرونا وائرس کے خوف نے لوگوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ اکثر افراد شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں جانا وقتی طور پر بند کر دیا ہے۔ لوگ ایک دوسرے سے گلے ملتے وقت بھی احتیاط سے کام لے رہے ہیں۔ حتیٰ کہ ہاتھ ملاتے وقت بھی تشویش میں مبتلا …

Read More »

سعودی عرب طلاق میں اضافہ، 11 ہزار نکاح درج 4997 طلاقیں رجسٹر

ریاض (وائس آف ایشیا )سعودی عرب میں گزشتہ کچھ عرصے سے طلاق اور خلع کے کیسز میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث سماج کے باشعور طبقے میں بڑی بے چینی نظر آ رہی ہے۔ اس حوالے سے ایک سعودی خاتون وکیل نسرین الغامدی نے کہا ہے کہ مملکت میں طلاق کے واقعات کا بنیادی سبب میاں بیوی …

Read More »

سعودی عرب  میں خواتین کے لیے ایک لاکھ 11 ہزار تجارتی لائسنس جاری

ریاض (وائس آف ایشیا ) سعودی وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ 2019 کے دوران خواتین کو ایک لاکھ 11 ہزار تجارتی لائسنس جاری کیے گئے جو 2018 کے مقابلے میں 49 فیصد زیادہ ہیں۔ سعودی عرب میں تاجر خواتین کے تجارتی لائسنسوں کی مجموعی تعداد3 لاکھ 36 ہزار سے تجاوز کر گئی۔سعودی وزارت تجارت نے بتایا کہ خواتین …

Read More »

بھارت خواتین کیلئے غیر محفوظ، ہر 15 منٹ میں ایک جنسی زیادتی

دہلی( وائس آف ایشیا)بھارت میں جرائم کے تازہ ترین سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں یومیہ بنیادوں پر قتل کے اوسطا 80، جنسی زیادتی کے 91 اور اغوا کے 289واقعات پیش آتے ہیں۔جرائم کے اعدادو شمار یکجا کرنے والے سرکاری ادارے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو(این سی آر بی)کی جنوری میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں 2018میں اوسطا ہر …

Read More »
image_pdfimage_print