Breaking News

سلاءیڈر

امدادی کارکنوں پر رواں سال کے دوران 168حملوں میں 44 کارکن ہلاک ہوگئے ہیں ،اقوام متحدہ

جنیوا(وائس آ ف ایشیاء) اقوام متحدہ کے ذیلی دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) نے کہا کہ رواں سال اب تک مجموعی طور پر 168 امدادی کارکنوں پر حملے کئے گئے جن میں 44 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔  او سی ایچ اے کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ انہوں نے ایک پریس بریفنگ میں کہا …

Read More »

آئی اے ای اے کے سربراہ کا یوکرین کے زاپوریژا جوہری بجلی گھر تک رسائی کا مطالبہ

کیف (وائس آ ف ایشیاء) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی )آئی اے ای)کےڈائریکٹر جنرل رفائل ماریانو گروسی نے اپنے معائنہ مشن کو یوکرین کے زاپوریژا جوہری بجلی گھر تک رسائی دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔  جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ نے روس اور یوکرین پر زور دیا ہے کہ اس کے معائنہ کاروں …

Read More »

یوکرینی زاپوریژا جوہری بجلی گھر پر روسی گولہ باری

کیف (وائس آ ف ایشیاء) یوکرین کے زاپوریژا جوہری بجلی گھر پر روسی نے ایک مرتبہ پھر گولہ باری شروع کر دی ہے۔ جوہری توانائی کے سرکاری یوکرینی ادارے انرگوایٹم کے حوالے سے بتایا کہ ہے کہ روسی فوج نے ایک بار پھر زاپوریژا جوہری بجلی گھر پر گولہ باری شروع کر دی ہے۔ انرگوایٹم نے کہا کہ داغے جانے …

Read More »
image_pdfimage_print