کھیل

ثقلین پاکستان کرکٹ کا سنہری دور واپس لانے کے خواہاں

لاہور (وائس آف ایشیا) سابق قومی آف سپنر ثقلین مشتاق پاکستان کرکٹ کا سنہری دور واپس لانے کے خواہاں ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ پرجوش نوجوان کرکٹرز تک اپنا علم اور تجربہ پہنچانے کیلئے پرامید ہیں۔ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ کے عہدے پر تقرری کے حوالے سے 43 سالہ ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ پاکستان کی نمائندگی …

Read More »

اینڈی مرے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے

لندن (وائس آف ایشیا)انگلینڈ کے نامور بین الااقوامی ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے نے کہا ہے کہ وہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر فرنچ اوپن ٹینس ستمبر میں شروع ہوا تو وہ اس میں ضرور شرکت کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں اینڈی مرے نے کہا کہ وہ …

Read More »

شعیب ملک کھل کر بات نہیں کرت : بھارتی ٹینس سٹار

حیدرآباد دکن (وائس آف ایشیا)بھارتی ٹینس سٹار اور قومی آل رآنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ جب بھی ہماری کسی بات کو لے کر بحث ہوتی ہے تو شعیب ملک کھل کر بات نہیں کرتے اور مجھے ان کی اس بات سے بہت نفرت ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ انٹرویو میں ایک سوال کا …

Read More »

کورونا وائرس کے باعث ڈومیسٹک کرکٹ سیزن یکم اگست تک موخر، ای سی بی

لندن(وائس آف ایشیا) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے یکم اگست تک ڈومیسٹک سیزن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ رواں سال میں تیسری مرتبہ ہوا ہے کہ ڈومیسٹک سیزن التوا کا شکار ہوا ہے۔ اس سے قبل ای سی بی پہلے آغاز میں 28 مئی اور پھر یکم جولائی تک …

Read More »

وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور(وائس آف ایشیا) قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 48 سالہ وقار یونس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’کسی اﷲ کے بندے نے میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا ہے، صبح اٹھا تو پتہ چلا میرے اکاؤنٹ سے انتہائی نازیبا ویڈیو …

Read More »

قومی کرکٹرز ٹریننگ کے آغاز پر کوچز سے محرومی کا شکار

لاہور (وائس آف ایشیا) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انگلینڈ ٹور سے قبل جون میں شروع ہونیوالی ٹریننگ کے دوران اپنے کوچز سے محرومی کا شکار رہیں گے کیونکہ کوچنگ سٹاف میں شامل وقار یونس،کلف ڈیکن اور گرانٹ بریڈبرن فی الوقت پاکستان میں موجود نہیں ہیں۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ باؤلنگ کوچ وقار یونس پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن …

Read More »

بولرز کو ماسک پہنانے کی مصباح الحق کی تجویز پر بحث شروع

ممبئی(وائس آف ایشیا)بولرز کو ماسک پہنانے کے حوالے سے مصباح الحق کی تجویز پر بحث شروع ہوگئی، بھارت کے سابق کرکٹر اجیت اگرکار نے کہاکہ فیلڈرز بھی غیرارادی طور پر گیند پر تھوک لگا سکتے ہیں، اس طرح تو سب کو ماسک پہنانا پڑیں گے۔ منہ ڈھانپ کر بولنگ کرنا نقصان دہ بھی ثابت ہوگا،ادھر ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہ ماسک …

Read More »

بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس

لندن (وائس آف ایشیا) انگلش کھلاڑی بین سٹوکس نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ورلڈ کپ 2019ء میں انگلینڈ کے خلاف جان بوجھ کر ہارا اور پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ روکا۔ 28 سالہ بین سٹوکس نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت ورلڈکپ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ نہیں …

Read More »

کشمیری شہداء کی قربانیوں کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیاجائے گا

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر یوتھ سوشل فورم نے پلوامہ اور اسلام آبادکے اضلاع میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یوتھ سوشل فورم کا ایک وفد فیصل احمد کی قیادت میں ایک وفد شہید سبزار احمد …

Read More »

آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی

ممبئی(وائس آف ایشیا)آئی سی سی پر حکمرانی قائم رکھنے کیلئے بھارت نے اپنی چال چلتے ہوئے بساط پر اپنا مہرہ آگے بڑھا دیا اورصدر بھارتی کرکٹ بورڈسارو گنگولی کو گورننگ باڈی کا چیئرمین مقرر کرنے کی کوششوں کا آغازکردیا گیا ،پروٹیزبورڈ کے ڈائریکٹر آف کرکٹ گریم سمتھ کا حمایتی بیان لابنگ کا حصہ ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان رواں …

Read More »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کاکورونا وائرس میں انعقاد بڑا خطرہ قرا

لندن(وائس آف ایشیا)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا رواں برس انعقاد بڑا خطرہ قرار دے دیا گیا جبکہ ایک نامعلوم آئی سی سی آفیشل کا دعویٰ ہے کہ گلوبل ایونٹ کیلئے لاجسٹکس انتظامات کم و بیش ناممکن ہوں گے۔ واضح رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلق حتمی فیصلہ آج سامنے آنے کا امکان ہے اور آئی سی سی ایونٹ …

Read More »

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا غیر ملکی کوچوں کی تنخواہوں میں کمی پر غور

ڈھاکہ( وائس آف ایشیا) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے غیر ملکی کوچوں کے معاہدوں پر نظرثانی کرنے پر غور شروع کر دیا ہے کیونکہ بورڈ توقع کر رہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے وہ یہ رقم ضائع کریگا۔وبائی امراض کی وجہ سے موجودہ حالات میں پوری دنیا میں تاحال کوئی کھیل اور کام ممکن نہیں …

Read More »

سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی: یونس خان

دبئی( وائس آف ایشیا)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ میری کپتانی سچ بولنے کی وجہ سے چھن گئی، میں نے ملک کے کیلئے 100 فیصد کارکردگی نہ دکھانے والے چند کھلاڑیوں کے ایک گروہ کی نشاندہی کی تھی۔لف نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے 42 سالہ سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ مجھے …

Read More »

مصباح الحق کا گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ

لاہو( وائس آف ایشیا) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ دیدیا۔ ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے 45 سالہ ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر نے کہا کہ گیند کو چمکانا بولرز کی عادت بن جاتا ہے، اسی کی وجہ سے میچ کے دوران غلطی سے بھی …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے اپنی زندگی کی 46 بہاریں دیکھ لیں

عبدالحکیم( وائس آف ایشیا) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے اپنی زندگی کی 46 بہاریں دیکھ لیں اور وہ کل 28مئی کو اپنے عزیز واقارب کے ہمراہ سالگِرہ سادگی سے منائیں گے مصباح الحق کے مداح اور شائقین کرکٹ سالگِرہ کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد اور کیک کاٹ کر انکی عمر درازی کیلئے دعائے مانگی …

Read More »

شیر دل پاکستانی کرکٹرز انگلش میدان آباد کرنے پر آمادہ

لاہور ( وائس آف ایشیا) شیردل پاکستانی کرکٹرز نے انگلش میدان آباد کرنے پرآمادگی ظاہر کر دی جب کہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا کہنا ہے کہ کسی نے بھی دورے سے انکار نہیں کیا اور ہمیں باضابطہ طور پر دستیابی ظاہر کر دی۔ وسیم خان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مستقبل پر …

Read More »

ٹیکس ایشو ، آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی

لاہور ( وائس آف ایشیا)ٹیکس ایشو پر آئی سی سی اور بھارت میں ’ای میل جنگ‘ تیز ہوگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بھارتی بورڈ میں ٹیکس استثنیٰ کا معاملہ شدت اختیار کرنے لگا اور اس حوالے سے دونوں باڈیز کے درمیان ’ای میل جنگ‘ چھڑ چکی ہے۔ بھارت میں عالمی ایونٹس پر پہلے ٹیکس استثنیٰ حاصل تھامگر 2016ء کے ٹی …

Read More »

منشیات کے الزام میں گرفتار سری لنکن بولر شیہان مدوشانکا پر مکمل پابندی عائد

کولمبو( وائس آف ایشیا) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار فاسٹ بولر شیہان مدوشانکا کی کرکٹ کی تمام سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی۔ 2 روز قبل سری لنکن پولیس نے پننالا کے علاقے میں ایک سڑک پر معمول کی تلاشی کے دوران شیہان کے پاس سے 2 گرام منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا۔سری لنکن قومی کرکٹ ٹیم کے 25 سالہ …

Read More »

کرکٹ پرعمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) کرکٹ پر عمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار ہے، عمران خان کو ریسٹ آف ورلڈ الیون کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ رائٹرز نے آسٹریلیا اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کی فینٹیسی ٹیمیں تشکیل دے دیں، وزیراعظم عمران خان کو ریسٹ آف ورلڈ الیون …

Read More »

دورہ انگلینڈ ،سابق کپتان سرفراز احمد اور محمد رضوان وکٹ کیپر کی حیثیت سے جائیں گے

لاہور ( وائس آف ایشیا) انگلینڈ کے دورے میں سابق کپتان سرفراز احمد اور محمد رضوان وکٹ کیپر کی حیثیت سے جائیں گے۔ہیڈ کوچ مصباح کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی موجودگی میں محمد رضوان فرسٹ چوائس وکٹ کیپر ہوں گے لیکن سرفراز احمد کے پاس ٹیم میں واپسی کا موقع موجود ہے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے …

Read More »
image_pdfimage_print