فلمی دنیا

والد کے سائے کا کوئی نعم البدل نہیں، حمائمہ ملک

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ والد اﷲ پاک کی طرف سے سب بڑا تحفہ ہیں۔ انہون نے والد کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اﷲ پاک کی طرف سے ان کے والد ان کے لیے سب سے بڑا تحفہ ہیں، جس پر وہ جتنا بھی شکر ادا کریں کم …

Read More »

شائستہ لودھی نے لاک ڈاؤن کے بعد اپنے کلینک میں کام کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)اداکارہ شائستہ لودھی نے لاک ڈاؤن کے بعد کام کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے اپنے کلینک میں بنائی گئی وڈیو شیئر کی اور بتایا کہ کہ لاک ڈاؤن کے بعد اپنے کام پر واپس آنے پر وہ کتنی خوشی محسوس کر رہی ہیں۔انہوں نے وڈیو میں اپنا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ وہ کام پر …

Read More »

دانیال راحیل اور فریال محمود رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) اداکار دانیال راحیل اور فریال محمود نے شادی کر لی۔ حناء الطاف اور آغا علی کے بعد اب دانیال راحیل اور فریال محمود نے بھی شادی کر لی۔دانیال راحیل، سیمی راحیل کا بیٹا اورمہرین راحیل کا بھائی ہے، دانیال راحیل اور فریال محمود کی دوستی کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی تھیں اور …

Read More »

خوشیاں تلاش کرنے سے ملتی ہیں، علی عباس

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) اداکارعلی عباس نے کہا ہے کہ خوشیاں تلاش کرنے سے ملتی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ خوشیاں تلاش کرنے سے ملتی ہیں اور اس کے لیے کوئی خاص موقع یا وقت مقرر نہیں ہوتا یہ تو چھوٹی چھوٹی چیزوں سے بھی حاصل ہو جاتی ہے بس تھوڑا غور کرنے …

Read More »

شازیل شوکت ڈرامہ سیریل’’میری مشال‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)اداکارہ شازیل شوکت ڈرامہ سیریل’’میری مشال‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ڈرامہ سیریل’’پاکیزہ پھوپھو‘‘ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والی اداکارہ شازیل شوکت اب ڈرامہ سیریل’’ میری مشال‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی ،ڈرامے کی دیگر کاسٹ بارے کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔ وائس آف ایشیا،29 مئی2020خبر نمبر 30

Read More »

آج بھی قوی خان اور دیگر سینئر زکے سامنے سے گزرنے سے گھبراتا ہوں ‘ سہیل احمد

لاہور(وائس آف ایشیا)سینئر اداکار سہیل احمد نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں کہ کوئی فنکار کسی فنکار کو متعارف کراتا ہے ، کسی کو پلیٹ فارم کا راستہ دکھا کر اس پر احسان نہیں جتایا جا سکتا ، جس فنکار میں ٹیلنٹ ہوتا ہے وہ اپنا آپ منوا لیتا ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ بعض …

Read More »

زندگی کو خوبصورت اور مکمل بنانے میں بیٹیوں کا اہم کردار ہوتا ہے، روبینہ اشرف

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) اداکارہ روبینہ اشرف نے اپنی بیٹی مینا طارق کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔انہوں نے کہا کہ زندگی کو خوبصورت اور مکمل بنانے میں بیٹیوں کا اہم کردار ہوتا ہے ان کے دم سے زندگی میں رنگ اور خوبصورتی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اﷲ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے۔مینا …

Read More »

انوشے اشرف نے ایک ہفتے کیلئے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر لی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) اداکارہ انوشے اشرف نے ایک ہفتے کے لیے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر لی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ یہ ان کے لیے آسان نہیں ہے لیکن وہ پھر بھی ایک ہفتے کے لیے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر رہی ہیں اس دوران وہ کتابیں پڑھیں گی اور آرام کریں گی۔ وائس آف …

Read More »

پاکستانی قوم چیرٹی میں دنیا میں سب سے آگے ہے ‘ شاہدہ منی

لاہور(وائس آف ایشیا)نامور اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم چیرٹی میں دنیا میں سب سے آگے ہے ،جب بھی کوئی ناگہانی آفت آتی ہے پاکستانی قوم دل کھول کر لوگوں کی مدد کرتی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں بھی صاحب ثروت شخصیات نے …

Read More »

اداکارہ مدیحہ شاہ والدہ کی تیمار داری میں مصروف

لاہور(وائس آف ایشیا)نامور اداکارہ مدیحہ شاہ ان دنوں اپنی والدہ کی تیمار داری میں مصروف ہیں جبکہ اداکارہ نے پرستاروں سے والدہ کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ مدیحہ شاہ کی والدہ کچھ عرصے سے علیل ہیں اور مدیحہ شاہ اپنی تمام تر مصروفیات ترک کر کے صرف اپنی والدہ کی خدمت میں مصروف …

Read More »

اداکارہ ہما علی نے فنکاروں کی تنظیم ’’پاک شوبز فرینڈز ‘‘میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور(وائس آف ایشیا) نامور اداکارہ ہما علی نے فنکاروں کی بہبود کیلئے کام کرنے والے تنظیم ’’پاک شوبز فرینڈز ‘‘میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہما علی نے گزشتہ روز سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر ، گوشی خان، شبنم مجید، ملک یعقوب نور ، روبی انعم اور اشفاق کاظمی سے ملاقات کی اوراس دوران انہوں نے مستحق فنکاروں کے …

Read More »

لاک ڈاؤن میں کم کام ملنیکی پریشانی، کرائم پٹرول کی اداکارہ نے خودکشی کرلی

لاہور( وائس آف ایشیا)بھارتی اداکارہ پریکشا مہتا نے خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کرائم پٹرول میں اداکاری کرنے والے پریکشا مہتا نے مدھیہ پردیش میں اپنی رہائش گاہ پر خود کو پنکھے سے لٹکا کر خود کشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ پریکشا مہتا نے خود کشی سے قبل ایک نوٹ بھی چھوڑا ہے تاہم اس …

Read More »

مبینہ ناجائز تعلقات کا الزام ، جوانی پھر نہیں آنی کی اداکارہ عظمیٰ خان مشکل میں پڑگئیں

کراچی( وائس آف ایشیا) خاتون کے شوہر کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات کا الزام ، جوانی پھر نہیں آنی کی اداکارہ عظمیٰ خان اور ہما خان مشکل میں پڑھ گئی ، تیسری خاتون نے دونوں کو ٹف ٹائم دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک خاتون جوانی پھر نہیں آنی فلم کی اداکارہ …

Read More »

طویل عرصے کے بعد پہلی عید تھی جو اپنے اہل خانہ کیساتھ گزاری ‘ افتخار ٹھاکر

لاہور( وائس آف ایشیا) سینئر اداکارہ افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ طویل عرصے کے بعد پہلی عید تھی جو اپنے اہل خانہ کیساتھ گزاری ،جب سے شوبز کی دنیا میں داخل ہوا کوئی بھی مکمل عید اپنے اہل خانہ کے ساتھ نہیں گزار سکا تھا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے افتخار ٹھاکرنے کہاکہ کورونا کی وباء نے پوری دنیا کے …

Read More »

عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی شوبزسر گرمیاں شروع ہو گئیں

لاہور( وائس آف ایشیا)عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی شوبزسر گرمیاں شروع ہو گئیں، کراچی میں زیر تکمیل ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔سینئر اداکار عدنان جیلانی نے گزشتہ روز اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں اپنے حصے کے سین عسکبند کرائے۔عدنان جیلانی مذکورہ ڈرامہ سریل میں ایک کنٹریکٹر کا کردار ادا کر رہے ہیں …

Read More »

احمد سفیان میں بڑا اداکار بننے والی تمام خوبیاں موجود ہیں ‘ حنا دلپذیر

لاہور( وائس آف ایشیا)سینئر اداکارہ حنا دلپذیر نے کہا ہے کہ اداکاراحمد سفیان کے ساتھ ٹیلی فلم میں کام کر کے ان کی صلاحیتوں کو دیکھنے کا موقع ملا ہے اورمیں برملا کہہ سکتی ہوں کہ احمد سفیان کا نام آنے والے واقتوں میں بڑے فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ احمد سفیان …

Read More »

احسن خان نے نجی ٹی وی کے گیم شومیں ایک کروڑ روپے کا انعام جیت لیا

لاہور( وائس آف ایشیا) نامور اداکار احسن خان نے نجی ٹی وی کے گیم شومیں ایک کروڑ روپے کا انعام جیت لیا۔ احسن خان نے نجی ٹی وی کے لائیو شو میں ایک کروڑ روپے کا انعام جیا۔احسن خان نے کہا کہ گیم شومیں حاصل ہونے والی رقم فلاحی کاموں پر خرچ کروں گا،خدا کی ذات نے مجھے پہلے ہی …

Read More »

خوبرو اداکارہ رانی کی27ویں برسی کل منائی جائے گی

لاہور( وائس آف ایشیا) پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ رانی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ستائیس برس بیت گئے ان کی27ویں برسی (آج)27 مئی بدھ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں فلمی حلقوں میں تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔فلمسٹار رانی سابق کرکٹر سرفراز نواز کی بیوی تھیں وہ 27مئی 1993ء کو کینسر جیسی موذی مرض کا …

Read More »

کینسرمیں مبتلا نادیہ جمیل گزرتے دنوں کے ساتھ مزید حوصلہ مند

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہونے والی اداکارہ نادیہ جمیل ہرگزرتے دن کے ساتھ ہمت و حوصلے سے کام لے رہی ہیں۔ناموراداکارہ وسماجی کارکن نادیہ جمیل بریسٹ کینسرمیں مبتلا ہیں۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کینسرکے باعث ان کی دوسری کیموگرافی مکمل ہوگئی ہے جس …

Read More »

ارطغرل غازی کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) پی ٹی وی پر نشر ہونے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے اداکار نے بھی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی وی کے اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے بتایا گیا کہ اس مشکل وقت میں ارطغرل غازی کی پوری کاسٹ پاکستان کی عوام کے …

Read More »
image_pdfimage_print