قومی خبریں

طیارہ حادثہ تحقیقات: فرانسیسی ماہرین کی 11 رکنی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ

کراچی( وائس آف ایشیا) پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ائیر بس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی 11 رکنی ٹیم کراچی پہنچی جس سے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے اور ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کیا۔ائیربس کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزرز فرانس کے جنوبی شہر ٹولاؤس سے پاکستان کیلئے روانہ ہوئے اور ماہرین نے …

Read More »

ترک صدر کا وزیر اعظم کو فون، طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس

  اسلام آباد( وائس آف ایشیا)ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا اورکہا کہ ترک عوام اس مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کی حمایت کے لیے ان کے ساتھ کھڑی ہے۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ روز ترک صدر رجب طیب …

Read More »

دنیا میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 48 ہزار167 افراد ہلاک

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 56 لاکھ3ہزار143 ہوچکی ہے جبکہ3 لاکھ 48 ہزار167 افراد ہلاک اور 23لاکھ 81ہزار620 صحت یاب ہوچکے ہیں‘عالمی ادارہِ صحت نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر کووڈ 19 کے ممکنہ علاج کے طور پر استعمال ہونے والی دوائی ہائیڈروکسی کلوروکوین کے ٹرائل معطل کر دیے ہیں.پاکستان …

Read More »

ابوظہبی کے ولی عہد کا وزیراعظم عمران خان سے رابطہ ، طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) ابوظہبی کےولی عہد شیخ محمدبن زید نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے پی آئی اےطیارہ حادثےپراظہارافسوس کیا جبکہ وزیراعظم نے پاکستانی قیدیوں کی بروقت رہائی پر ولی عہد کا شکریہ ادا  کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ابوظہبی کےولی عہد شیخ محمدبن زید کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ، شیخ محمدبن زید نے …

Read More »

امریکہ اور چین میں تناؤپاکستان کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات سے پاکستان کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ اس کا دنیا کی ان دو سب سے بڑی معیشتوں پر بہت انحصار ہے, پاکستان ایک طرف چین کی مدد سے رابطہ سڑکوں کے نظام اور اقتصادی ترقی کے منصوبوں کو آگے بڑھا رہا ہے …

Read More »

شہباز شریف کی عوام سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اپیل

لاہور( وائس آف ایشیا) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اپیل کر دی۔اپنے ایک بیان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات کی شرح میں اضافے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاوَن کھولنے سے پہلے …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ کی کیپٹن سجادگل کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) وزیر داخلہ اعجازشاہ طیارہ حادثے میں جاں بحق پائلٹ سجاد گل کے گھر گئے جہاں انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔ اعجاز شاہ نے کہا کہ پائلٹ سجاد گل کے جانے پر دلی رنج ہوا، اس حادثے میں ہم نے قیمتی جانوں کی صورت میں قومی اثاثے کھو …

Read More »

وفاقی حکومت نے عید کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) وفاقی حکومت نے عید کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، گر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیاتو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا …

Read More »

گزشتہ دس ماہ میں نجی شعبوں کے قرضوں میں47 فیصد کمی آئی،سٹیٹ بینک

کراچی( وائس آف ایشیا) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں نجی شعبے کا قرضہ 47 فیصد کم ہوکر 298 ارب روپے رہ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روایتی اور اسلامی بینکوں، دونوں کے نجی شعبے کے قرض لینے میں بڑی …

Read More »

اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت 22 برس مکمل ’’ یوم تکبیر ‘‘ کل منایا جائے گا

لاہور( وائس آف ایشیا) پاکستان کے دنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کے22برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ کل (جمعرات کو) منایاجائے گا ملک بھر میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام حکومتی ایس او پیز کے مطابق خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا جس سے خطاب کے دوران مقررین ایٹمی دھماکوں کے تناظر میں محسن …

Read More »

پی آئی اے کے طیارے کو حادثے کے بعد کراچی ائیر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال

کراچی ( وائس آف ایشیا ) پی آئی اے کے طیارے کو حادثے کے بعد کراچی ائیر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال ہو گیا ،متعدد پروازوں نے کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی اور اڑان بھی بھری ، دیگر ائیر پورٹس پر بھی فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری رہا۔ لاہور سے پی آئی اے کی پرواز پی کے …

Read More »

و زیر خارجہ کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ ، مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحا ل سے آگاہ کیا

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال مسلمانوں کے خلاف نسلی تعصب، نفرت اور اسلام مخالف اقدامات سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے کوئی نیا ’’فالس فلیگ‘‘ آپریشن کرسکتا ہے،مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بدترین مظالم جانچنے کے لئے اقوام متحدہ کے فوجی …

Read More »

وزیراعظم کا جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے فی کس 10 لاکھ دینے کا حکم

اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) قومی ائیرلائن پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے عبداﷲ خان کے مطابق طیارے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کرنے کا عمل جاری ہے اور لواحقین کو تدفین …

Read More »

طیارہ حادثہ میں کوئی کوتاہی ثابت ہوئی تو مستعفی ہوجاؤنگا ، غلام سرور خان

کراچی( وائس آف ایشیا ) وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے پرواز 8303 حادثہ میں کوتاہی ثابت ہوئی تو ضرور مستعفی ہوجاؤنگا، پائلٹ نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی کہ جانی نقصان کم سے کم ہو، حادثے کی مکمل انکوائری ہوگی، حکومت کی پوری کوشش ہوگی کہ حقائق جلد از جلد قوم اور …

Read More »

حکومت طیارہ حادثہ میں ریلیف اور ریسکیو پر مکمل توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے،شبلی فراز

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ریسکیو آپریشنکو تیز کرنے کے لئے ہر ممکنہ کاوشیں یقینی بنانے کے لئے سندھ حکومت سے رابطہ میں ہے، حکومت طیارہ حادثہ میں ریلیف اور ریسکیو پر مکمل توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔ یہاں جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر …

Read More »

ہمارے کلینڈر کے مطابق پاکستان میں بھی کل عید ہے ، فوادچوہدری

  اسلام آباد ( وائس آف ایشیا ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارے کلینڈر کے مطابق آج پاکستان میں عید ہوگی دنیا کے تمام اسلامی ممالک میں آج عید منائیں گے، چاند7بجکر36منٹ سے8بجکر14منٹ تک دیکھا جاسکے گا، سفارشات بھیج دیں وزیراعظم آفس جو فیصلہ کرے گا عمل کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر …

Read More »

کورونا کیسز کی تعداد اور موات میں بھی اضافہ ہورہا ہے ، گورنر پنجاب

  لاہور( وائس آف ایشیا)گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کی تعداد اوراموات میں بھی اضافہ ہورہاہے ، ایس اوپیزپرعمل نہ کیاگیاتواس کے نتائج بھیانک ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا طیارہ حادثے میں جاں بحق افرادکواﷲ تعالیٰ اعلیٰ مقام عطافرمائے، کیپٹن سجادگل پرانے جاننے والے تھے۔کورونا …

Read More »

طیارہ حادثے میں پوری قوم سوگوار ہے ، فیاض الحسن چوہان

  لاہور( وائس آف ایشیا ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے پرپوری قوم سوگوار ہے، سانحے کے باعث ملک میں عیدسادگی سے منائی جائے گی اور حکومت تمام متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ طیارہ حادثیپرپوری قوم سوگوار …

Read More »

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردیں ہیں، ملک میں کورونا کے ایکٹوکیسز کی تعداد 34ہزار683، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی 52ہزار437تک پہنچ گئی، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1743نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،34مزید اموات کے ساتھ مجموعی اموات 1101ہوگئیں ہیں۔این سی او …

Read More »

بھارت کی جانب سے اہل او سی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

  کھوئی رٹہ( وائس آف ایشیا) بھارت کی جانب سے اہل او سی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، کھوئی رٹہ سیکٹر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی،پاک فوج کی جوابی کاروائی دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا، تفصلات کیمطابق کھوئی رٹہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے سرحد کے قرب وجوار علاقوں ٹائیں،چتر،بھس گالہ،جنجوٹ …

Read More »
image_pdfimage_print