کشمیر

مقبوضہ کشمیر، نظر بند کا کورونا وائرس کے پیش نظر فوری رہائی کا مطالبہ

سرینگر (وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طورپر نظر بند افراد کے اہل خانہ سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں نے بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نظر بند افراد کے اہل خانہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

مقبوضہ کشمیر ، ہائیکورٹ نے 3 نوجوانوں پر لاگو کالا قانون ’پبلک سیفٹی ایکٹ‘کالعدم

  سرینگر (وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ نے تین کشمیری نوجوانوں پر لاگو کالا قانون’’ پبلک سیفٹی ایکٹ‘‘ کالعدم قرار دیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جسٹس علی محمد ماگرے پر مشتمل ہائیکورٹ کے یک رکنی بنچ نے شمیم احمد گنائی، طفیل احمد اور فردوس احمد …

Read More »

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس اہلکار نے خود کشی کر لی

سرینگر۔ (وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں سرینگر میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے سول سیکرٹریٹ میں تعینات سی آر پی ایف اہلکار دلباغ سنگھ نے دوران ڈیوٹی اپنی سروس رائفل سے خود کشی کی۔ اس تازہ واقعے سے جنوری 2007 سے مقبوضہ …

Read More »

حریت رہنمائوں کا یاسین ملک کی تادم مرگ بھوک ہڑتال پر اظہار تشویش سید علی گیلانی

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی اوردیگر حریت رہنمائوں نے جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین محمد یاسین ملک کی طرف سے تادم مرگ بھوک ہڑتال کے اعلان پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر یاسین ملک کے ساتھ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی تمام تر ذمہ …

Read More »

یاسین ملک نے موت کے بعد جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کردی

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک نے موت کےبعدجسمانی اعضا عطیہ  کرنےکی وصیت کی ہےاور واضح کیا ہے کسی صورت سرنڈر نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ یاسین ملک کوڈیتھ سیل میں بہیمانہ تشددکانشانہ بنایاجارہاہے، …

Read More »

سرینگر:کورونا وائرس: بھارت، اگلا بڑا مرکز بن سکتا ہے :بھارتی ماہر صحت کا دعوی

سرینگر (وائس آف ایشیا)چین میں کورونا وائرس نے اب تک 3200 سے زیادہ، اٹلی میں 2500 سے زیادہ اور ایران میں تقریبا 1000 لوگوں کو اپنا شکار بنایا ہے۔ ہندوستان میں اس وائرس نے اب تک 3 لوگوں کی زندگیاں ختم کر دی ہیں۔ لیکن فکر انگیز بات یہ ہے کہ آئندہ دنوں میں ہندوستان اس وائرس کا سب سے …

Read More »

مقبوضہ جموں وکشمیر,بھارتی فوج میں بھی کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوگیا

لداخ (وائس آف ایشیا)مقبوضہ جموں وکشمیرمیں لداخ میں ، ایک بھارتی فوجی کاکورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔جس کے بعد ، اس کے 10 ساتھیوں کو بدھ کے روز قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے سی اے پی ایف سے کہا ہے کہ فوجیوں کی چھٹیاں بند کردیں۔ دریں اثنا ، لداخ رجمنٹٹل سنٹر میں تقریباً800 …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایجنسیوں کی مدد سے نئے ٹی وی چینلز کا قیام

سرینگر (وائس آف ایشیا) آج دنیا کے ذرائع ابلاغ سے ہر ملک امن کی حالت میں بھی اندرون ملک اور کسی نہ کسی سطح پر بیرون ملک پروپیگنڈے کی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ اس لئے مسلح جنگ کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں پروپیگنڈے کے ذریعے بھی تباہی پھیلائی جا رہی ہے۔ بھارت بھی اسی نظریے کے پیش نظرمقبوضہ جموں …

Read More »

عمر عبداﷲ کو رہا کرنے کا کوئی منصوبہ ہے یا نہیں’سپریم کورٹ

  سرینگر (وائس آف ایشیا)سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداﷲ کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست کو چیلنج دینے والی ان کی بہن سارہ پائلٹ کی درخواست کی سماعت بدھ کو ایک ہفتہ کے لیے ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ نے انتظامیہ سے سوال کیا ہے کہ کیا انتظامیہ عمر عبداﷲ کو رہا …

Read More »

کورونا وائرس: سرینگر میں انتظامیہ شدید مشکلات سے دوچار

سرینگر (وائس آف ایشیا)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ضلع انتظامیہ نے کئی اہم فیصلے لیے ہیں لیکن سرینگر کے تمام چھوٹے بڑے ہسپتالوں میں مریضوں اور تیمارداروں کی بھیڑ کم نہیں ہورہی ہے۔سری نگر کے تمام چھوٹے بڑے ہسپتالوں میں آئے دن مریضوں اور تیمارداروں کی کافی بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔جو …

Read More »

تمام غیر ملکی سیاحوں کے وادی میں آنے پر فی الحال پابندی

سرینگر (وائس آف ایشیا)مقبوضہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلا کو کشمیر میں روکنے کی غرض سے تمام غیر ملکی سیاحوں کے وادی میں آنے پر فی الحال پابندی عائد کر دی ہے۔جنوب ایشیائی خبررساں ادارے سرینگر کے ڈپٹی کمشنر شاہد اقبال چودھری نے منگل کی شام ایک ٹویٹ میں اس فیصلے کا اعلان کیا-انہوں نے کہا …

Read More »

فاروق عبداﷲ کی التجا مفتی سے ملاقات

سرینگر (وائس آف ایشیا)نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداﷲ نے منگل کی شام محبوبہ مفتی کی والدہ اور بیٹی التجا مفتی سے ملاقات کی۔التجا مفتی نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آج شام فاروق عبداﷲ محبوبہ مفتی کی والدہ اور مجھ سے ملاقات کرنے گپکار پر واقع ہماری رہائش گاہ آئے۔التجا مفتی کا …

Read More »

جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز پر پابندی برقرار

‘سرینگر (وائس آف ایشیا)مقبوضہ جموں و کشمیر میں تیز رفتار انٹرنیٹ 4جی پر حکومت کی جانب سے عائد پابندی میں مزید توسیع کرتے ہوئے لیفٹینٹ گورنر انتظامیہ نے 26 مارچ تک برقرار رکھنے کا حکمنامہ جاری کیا ہے۔جنوب ایشیائی خبررساں ادارے محکمہ داخلہ کے ایڈمینسٹریٹو سکریٹری شلین کابرا نے منگل کے روز اس ضمن میں حکمنامہ جاری کرتے ہوئے اس …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں افراد کی چارشہید نوجوانوں کے جنازوں میں شرکت

سری نگر (وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے چار نوجوانوں کو ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں آبائی علاقوں میں اسلام و آزادی کے حق میں فلک شگاف نعروں کے درمیان آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا گیا جبکہ تجہیز و تکفین میں لوگوں کی بھاری تعداد نے شرکت کی۔ضلع کولگام میں انٹر نیٹ سروسز معطل کی گئی جبکہ …

Read More »

اسلامی تنظیم آزادی کا کشمیری نظربندوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر اظہار تشویش

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیرمیں اسلامی تنظیم آزادی جموں و کشمیرنے بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور کشمیری نظربندوں کے ساتھ روا رکھے جانیوالے غیر انسانی سلوک پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسلامی تنظیم آزادی کے جنرل سیکریٹری نے سرینگر سے جاری ایک بیان …

Read More »

شوپیان میں سرچ آپریشن شروع،گزشتہ پندرہ روز میں 11افراد شہید

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی شوپیان نے مشترکہ طور پر ضلع کے کرالہ چک علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کردی ہے۔فورسز نے عسکریت پسندوں کے علاقے میں چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر …

Read More »

بھارت میں اقلیتیں کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کریں، میر شاہد سلیم

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے کہا ہے کہ بھارت کی فسطائی حکومت جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو غیر قانونی اور یکطرفہ طورپر منسوخ کر نے کے بعد ملک میں دیگر اقلیتوں سے شہریت کاحق چھیننے کے درپے ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پیپلز …

Read More »

کشمیری عوام کی مسلم کانفرنس میں شمولیت خوش آئند ہے،راجہ خلیل مشتاق

میرپور(وائس آف ایشیا )موجودہ حالات میں کشمیری قوم کی آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس میں شمولیت خوش آئند ہے میرپور ، کوٹلی، برنالہ سمیت کشمیر کے مختلف اضلاع سے عوام کی مسلم کانفرنس میں شمولیت سے جماعت دوبارہ مضبوط ہو رہی ہے آمدہ الیکشن میں عوام غیر ریاستی یلغار کومسترد کر نے کیلئے تیاری پکڑچکے قافلوں کی مسلم کانفرنس میں …

Read More »
image_pdfimage_print