صحت

پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح میں اضافہ

اسلام آباد(وائس آ ف ایشیاء) پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.22 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 309 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔کورونا کے …

Read More »

نائیجیریا میں منکی پاکس سے ایک شخص ہلاک

ابوجا (وائس آ ف ایشیاء)نائیجیریا میں منکی پاکس وائرس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ترک ذرائع ابلاغ نے نائیجیریا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ایفیڈایو پراکنڈیفا کے حوالے سے بتایا کہ منکی پاکس وائرس یکم جون سے 19 جون کے درمیان دارالحکومت ابوجا سمیت17 ریاستوں میں پھیل گیا ہے، نائیجیریا میں منکی پاکس وائرس …

Read More »

سعودی شہریوں پر کورونا پابندیاں ختم،ایتھوپیا، ویت نام اور بھارت میں جانے کی اجازت ہوگی

ریاض (وائس آ ف ایشیاء) سعودی عرب نے اپنے شہریوں پرکووِڈ19 کی وبا کی بناپرعایدسفری پابندیاں ختم کردیں،اب سعودی شہریوں کو ترکی،ایتھوپیا، ویت نام اور بھارت میں جانے کی اجازت ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اقدام مملکت کی جانب سے کووڈ19کے کچھ احتیاطی اقدامات کو ختم کرنے کے ایک ہفتے کے بعدکیا گیا ۔ اس سے پہلے گھرکیاندرچہرے پرماسک پہننیاورزیادہ تر …

Read More »

دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں

جنیوا(وائس آ ف ایشیاء) اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ کسی نہ کسی قسم کے ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں۔ اس ڈیٹا میں جو چیز زیادہ فکر انگیز ہے وہ یہ کہ اس تعداد میں ہر سات میں سے ایک نوجوان شامل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے …

Read More »

ترک شہری کے پیٹ سے متعدد سکوں سمیت 233 عجیب و غریب اشیاء برآمد

انقرہ(وائس آ ف ایشیاء)ڈاکٹروں نے ترک شہری کے پیٹ سے 233 سکے، بیٹریاں، شیشے کے ٹکڑے اور ناخن نکال لیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ ترکی کے شہر ایپی کیولو میں پیش آیا جہاں شدید تکلیف میں مبتلا مریض کی ایکسرے اور الٹرا ساؤنڈ رپورٹ سامنے آئی، جس میں مریض کے پیٹ میں 233 سکے، …

Read More »

پاکستان میں کورونا مثبت کیسزکی شرح میں دوبارہ اضافہ

اسلام آباد(وائس آ ف ایشیاء) ملک کے مختلف شہروں میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 171 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ پانچ تین فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این آئی ایچ کے مطابق صوبہ سندھ …

Read More »

چین ،فصلوں کوضرررساں کیڑوں سے بچانےکے لیے 673 ملین یوآن کی امدادی رقم مختص

بیجنگ (وائس آ ف ایشیاء) چین نےفصلوں کوضرررساں کیڑوں سے بچانے کے لیے 673 ملین یوآن امدادی رقم مختص کردی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نے وزارت خزانہ کے حوالےسے بتایا ہے کہ ملک میں فصلوں کو کیڑوں سے بچانےاور کنٹرول میں مدد کے لیے 673 ملین یوآن (تقریباً 100.3 ملین امریکی ڈالر) مالیت کا زرعی امدادی فنڈز مختص کیا …

Read More »

تمباکو صنعت ماحولیات کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن (وائس آ ف ایشیاء) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ‘ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے’ کی مناسبت سے منگل کے روز اپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے ہر سال 80 لاکھ افراد کی موت ہو جاتی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے …

Read More »

ادھیڑعمری میں زیادہ پانی پینے سے بڑھاپے میں دل توانا رہتا ہے، تحقیق

  بیتھیسڈا( وائس آف ایشیا ) یورپی ماہرین نے کہا ہے کہ اگرآپ اپنے قلب کو تندرست اور توانا رکھنا چاہتے ہیں تو پانی کی وافر مقدار کی عادت اپنائیں جو عمر بھر دل کو بہترین حالت میں رکھ سکتی ہے۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اور دیگر یورپی ممالک کے ماہرین نے ایک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ بالخصوص …

Read More »

تیونس اور ورلڈ بینک کے کووڈ 19 نمٹنے کے لیے 23 ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے پر دستخط

تیونس (وائس آ ف ایشیاء) تیونس کی وزارت برائے اقتصادیات اور منصوبہ بندی نے کہا کہ تیونس اور عالمی بینک نے 23.8 ملین امریکی ڈالر مالیت کے اضافی مالیاتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں تاکہ وبائی مرض کووڈ19 سے نمٹنے میں مدد ملے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونسی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ اضافی فنانسنگ کا …

Read More »

قیمتیں فوری نہ بڑھانے کی صورت میں دواؤں کی قلت کا عندیہ ترجمان کا بیان

لاہور (وائس آ ف ایشیاء) دوا ساز کمپنیوں نے پیداواری لاگت کو جواز بناکر ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو ناگزیر قرار دے دیا، قیمتیں فوری نہ بڑھانے کی صورت میں دواؤں کی قلت کا عندیہ دے دیا گیا۔میڈیاکے مطابق پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے کہا ہے کہ ادویات کی پیداواری لاگت میں بے …

Read More »

موٹاپے کا شکار افراد کو کینسر لاحق ہونے کے خطرات دُگنے ہوتے ہیں تحقیق

وِسکونسِن(وائس آ ف ایشیاء)امیریکن سوسائیٹی برائے میٹابولک اور بیریاٹرک سرجری کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر پیش کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزن کم کروانے کے لیے کی جانے سرجری کے نتیجے میں موٹاپے کا شکار افراد میں کینسر لاحق ہونے کے خطرات تقریباً 50 فی صد تک کم ہوجاتے ہیں۔ امریکی ریاست وِسکونسِن میں …

Read More »

بھارت میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے8329 نئے کیس رپورٹ

نئی دہلی (وائس آ ف ایشیاء)بھارت میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے8329نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی تعداد بڑھ کر 43213435 سے تجاوز کر گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نے بھارتی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 10نئی ہلاکتوں کے بعد …

Read More »

بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7ہزار240کیس رپورٹ

نئی دہلی (وائس آ ف ایشیاء)بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7ہزار240کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 4کروڑ 31لاکھ 97ہزار 522ہو گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نے بھارتی وزارت صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 8 افراد ہلاک ہوئے …

Read More »

دنیا میں ہر سال 10 میں سے ایک شخص خوراک سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے متاثر ہوتا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (وائس آ ف ایشیاء) عالی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 10 میں سے ایک شخص خوراک سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے متاثر ہوتا ہے ، فوڈ سیفٹی ماہرین نے خوراک سے پیدا ہونے والے خطرات کو روکنے اور ان کا پتہ لگانےپر زور دیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ نے ڈبلیو ایچ او …

Read More »

جنوبی کوریا، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 13,358 کیس رپورٹ

سیئول (وائس آ ف ایشیاء) جنوبی کوریا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 13,358 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے نے مطابق جنوبی کوریا کے وزارت صحت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 13,358 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک مجموعی کیسز کی تعداد 18,188,200 …

Read More »

منکی پاکس مزید پھیل گیا : سیکڑوں کیسز رپورٹ، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا

جنیوا (وائس آ ف ایشیاء)دنیا کے مختلف ممالک میں اب تک منکی پاکس کے780 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، زیادہ تر مریض یورپی ممالک میں سامنے آئے ہیں، ماہرین کے مطابق اس بیماری سے ہر شخص کو خطرہ ہوسکتا ہے۔اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 13 مئی سے 2 جون …

Read More »

تمباکو مصنوعات کے ماحول پر خطرناک اثرات مرتب ہونے کا انکشاف ،عالمی رپورٹ

جنیوا(وائس آ ف ایشیاء) تمباکو نوشی کے سبب ہر سال 80 لاکھ افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں لیکن یہ صنعت صرف لوگوں کی اموات کا ہی سبب نہیں بن رہی بلکہ یہ ہمارے سیارے پر ہماری سوچ سے زیادہ خطرناک اثرات مرتب کر رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری …

Read More »

پہلی مرتبہ انسانی جگر مشین میں درست کرکے مریض میں منتقل کردیا گیا

زیورخ(وائس آ ف ایشیاء) جرمن سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دیا ہے۔ انہوں نے عین انسانی جسم کے ماحول والی مشین میں پہلے انسانی جگر کو درست کیا اور اسے ایک مریض تک منتقل کیا ہے۔اس کے علاوہ انسانی جگر کو بدن سے باہر تین روز تک فعال رکھا گیا جو ایک اور کارنامہ ہے۔ یونیورسٹی آف زیورخ …

Read More »

نیوزی لینڈ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7ہزار870 کیس رپورٹ

ویلنگٹن(وائس آ ف ایشیاء) نیوزی لینڈ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7ہزار870 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 11لاکھ 73ہزار 383 ہو گئی ہے۔چینی خبر رساں ادارے نے نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 13افراد ہلاک ہونے سے اموات کی مجموعی تعداد ایک …

Read More »
image_pdfimage_print