انسپکٹر رؤف اقبال کو نوکری سے فارغ کردیا
انسپکٹر رؤف اقبال کو نوکری سے فارغ کردیا
بورے والا: (وائس آف ایشیا)اختیارات کے ناجائز استعمال پر ایس ایچ او شیخ فاضل رؤف اقبال گجر ملازمت سے برطرف
اے آئی جی ساؤتھ پنجاب
بورےوالا۔ریٹائرڈ انسپکٹر اور اس کے بیٹے پر تشدد کا الزام ثابت، پولیس افسر کے خلاف کارروائی
بورےوالا۔انکوائری میں بدسلوکی، تشدد اور غیر قانونی حراست کے الزامات درست قرار
بورےوالا۔متاثرہ افراد کو غیر قانونی طور پر تھانے میں رکھنے اور جھوٹے مقدمات درج کرنے کا انکشاف
بورےوالا ۔ویڈیو ثبوت اور سی سی ٹی وی فوٹیج پیش نہ کر سکے
بورےوالا۔پنجاب پولیس رولز کے تحت سب انسپکٹر رؤف اقبال گجر فوری طور پر ملازمت سے فارغ.



تبصرہ کریں