وائس آف ایشیا نیوز کے دفتر اور حسن رئیل اسٹیٹ کے دفتر میں قرآن خوانی
لاہور(وائس آف ایشیا) گزشتہ روز وائس آف ایشیا نیوز انٹرنیشنل کے دفتر اور حسن رئیل اسٹیٹ کے دفتر میں ملک کی سلامتی اور بقا کے لئے قرآن خوانی کروائی کئی جس میں حاجی محمد طفیل ٹیپور اور مدرستہ فریدیہ تعلیم القرآن مدینہ پارک کے استاد القرآن قاری حافظ محمد نورالحسن شاکر، قاری سعید احمدنظامی ، حافظ محمد فیصیح الحسن، حافظ محمد محتشم الحسن، حافظ محمد عبداللہ، حافظ عبدالرحمان، حافظ محمد اسد الرحمان، محمد طلحہ، محمد عرفان، محمد عبداللہ، محمد زین، محمد معظم، محمد علی، محمد احمد، محمد امین، محمد علی حسن، محمد رحمت، محمد یوسف اور دیگر حفاظ اکرام نے قرآن خوانی کی اور دعائے خیر کی اور ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کروائی گئی۔ اس قران خوانی میں علاقہ کی عوام نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔ عوام اور حفاظ اکرام کے لئے وسیع لنگر کا بھی انتظام کیا گیا۔



تبصرہ کریں