اوکاڑا: ینگ پور میں سب ڈویژن واپڈا گوگیرہ , بجلی کی تاروں نے ایک 15 سالہ نوجوان کی جان لے لی

اوکاڑا: ینگ پور میں سب ڈویژن واپڈا گوگیرہ کی نا اہلی کی وجہ سے بجلی کی تاروں نے ایک 15 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔ ورسا کا کہنا ہے کہ کئی مرتبہ واپڈا ملازمین کو کمپلین کی مگر بجلی کی تاریں وہاں سے ہٹائی نہ گئی۔ نعش تھانہ گوگیرا میں موجود ذمہ داران کے خلاف ایف ائی ار کا مطالبہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top