سجادہ نشین دربار غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سید مہر فرید الحق وصال فرما گئےBy Irshad Ahmad / April 9, 2026 #انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 🤲 انتقال پُرملال 👉 🕋 سجادہ نشین دربار غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سید معین الحق شاہ گیلانی کے بڑے صاحبزادے!!! حضرت پیر سید مہر فرید الحق وصال فرما گئے -10 اپریل بروز جمعہ مبارک بعد نماز عصر 5:30 بجے ادا کی جائے گی گولڑہ شریف میں تمام حضرات شامل ہو کر اپنے لیے رحمتیں اور برکتیں سمیٹیں،،، ثم آمین یا رب العالمین 🤲 🕋 ✨ 🌷 Facebook